Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حب الوطنی، اتحاد اور قومی یکجہتی کے فروغ میں تعلیمی اداروں کا کردار انتہائی اہم ہے، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حب الوطنی، اتحاد اور قومی یکجہتی کے فروغ میں تعلیمی اداروں کا کردار انتہائی اہم ہے، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
8 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر نے گورنمنٹ کیپٹن حسنات ہائی اسکول سوہاوہ میں معرکہ حق کے حوالے سے منعقدہ ایک پروقار تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

تقریب کے دوران طلبہ نے ملی نغمے، تقاریر اور خوبصورت ٹیبلو پیش کر کے افواجِ پاکستان کی لازوال قربانیوں، شہداء کی جرات و بہادری اور قومی جذبے کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ حاضرین نے طلبہ کی شاندار پرفارمنس کو بے حد سراہا اور ان کے جذبۂ حب الوطنی کی تعریف کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر نے کہا کہ حب الوطنی، اتحاد اور قومی یکجہتی کے فروغ میں تعلیمی اداروں کا کردار انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے جس نے قوم کے عزم، حوصلے اور دفاعِ وطن کے جذبے کو مزید مضبوط کیا ہے۔

انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ قومی اقدار، نظم و ضبط اور حب الوطنی کے جذبے کو بھی فروغ دیں تاکہ مستقبل میں ملک و قوم کی خدمت بہتر انداز میں انجام دے سکیں۔

تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ اور اساتذہ کو سراہا گیا جبکہ پاکستان کی سلامتی، ترقی، استحکام اور افواجِ پاکستان کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنشنرز متوجہ ہوں! اس کام کیلیے بینک جانے کی ضرورت نہیں

24 اگست, 2026

دینہ میں پولیس نے دوران سرچ آپریشن ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

30 اکتوبر, 2024

ہونڈا سی ڈی 70 اکتوبر میں کتنے کی ملے گی؟ خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

7 اکتوبر, 2024

یاماہا نے ’گئیر‘ والی الیکٹرک ’125‘ اسکوٹر متعارف کرادی

23 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں