Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی شاندار کارکردگی، 47 اشتہاری و 34 عدالتی مفرور گرفتار، 113 مقدمات درج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی شاندار کارکردگی، 47 اشتہاری و 34 عدالتی مفرور گرفتار، 113 مقدمات درج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم کی زیرِ سربراہی گزشتہ ماہ کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

پٹرولنگ پولیس نے 113 ایف آئی آر درج کیں، کارروائیوں کے دوران 2 رائفلز، ایک پسٹل معہ 16 روند، ایک موٹرسائیکل اور 03 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔

پولیس نے 47 مجرم اشتہاری اور 34 عدالتی مفرور گرفتار کیے، جن میں دو اے کیٹگری کے خطرناک اشتہاری مجرم بھی شامل ہیں۔ دورانِ کارروائی 31003 ای چالان جاری کیے گئے جبکہ غیرمعیاری گیس سلنڈر استعمال کرنے والے 83 ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔

پٹرولنگ پولیس کی جانب سے ای ایپ چیکنگ کے دوران 320629 افراد اور 94509 گاڑیاں چیک کی گئیں۔ دورانِ سفر 327 پریشان حال مسافروں کی مدد کی گئی، جن میں طبی امداد اور فرسٹ رسپانس شامل تھا۔ علاوہ ازیں 06 گمشدہ بچوں کو بحفاظت ان کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔

محکمہ نے 669 شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے، جبکہ 1449 کم عمر اور 2184 بغیر کاغذات و ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کی موٹرسائیکلیں بند کی گئیں۔

پٹرولنگ پولیس پوسٹوں پر کمیونٹی پولیسنگ میٹنگز، روڈ سیفٹی ورکشاپس اور فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد بھی کیا گیا۔ اس کے علاوہ تھلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپس بھی منعقد کیے گئے، جنہیں عوامی و سماجی حلقوں نے بے حد سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
48%
1 m/s
جمعہ
31 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
23 °C

تازہ ترین

جہلم میں غفلت و لاپرواہی سے ہائی ایس چلا کر موٹر سائیکل سوار فیملی کو زخمی کرنے والا ڈرائیور گرفتار
22 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، گھریلو سلنڈر 6200 روپے سے تجاوز کرگیا
22 اکتوبر, 2026
جہلم ایلیٹ فورس کے شہید جوانوں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آئی جی پنجاب کا اظہار افسوس
22 اکتوبر, 2026
جہلم چیمبر آف کامرس کے سابق صدر حاجی زاہد حسین بٹ کا حلف برداری سمیت تمام تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان
22 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
22 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ، رینجرز بھی طلب کرلی گئی

27 ستمبر, 2024

ہر شہری 3 لاکھ روپے کا مقروض، کس دور حکومت میں کتنا قرضہ لیا گیا؟

7 جنوری, 2025

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو رہا کردیا گیا

23 دسمبر, 2023

دینہ: ڈی پی او جہلم کا ٹریفک آفس دینہ کی زیر تعمیر عمارت کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

11 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں