Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: میجر اکرم شہید روڈ اور ضلع کچہری کے اطراف سٹریٹ لائٹس بند، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: میجر اکرم شہید روڈ اور ضلع کچہری کے اطراف سٹریٹ لائٹس بند، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میونسپل کمیٹی جہلم کے شعبہ الیکٹرک سٹی کی ناقص کارکردگی کے باعث شہر کے مصروف ترین علاقوں میں سٹریٹ لائٹس کئی روز سے بند پڑی ہیں، جس کے نتیجے میں میجر اکرم شہید نشانِ حیدر روڈ اور ضلع کچہری کے اطراف شام ڈھلتے ہی اندھیرا چھا جاتا ہے اور شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔

میجر اکرم شہید روڈ شہر کی اہم شاہراہوں میں شمار ہوتی ہے جبکہ ضلع کچہری کے اطراف روزانہ سینکڑوں سائلین، وکلاء اور سرکاری ملازمین کا آنا جانا رہتا ہے اور متعدد سرکاری دفاتر اور افسران کی رہائش گاہیں بھی اسی علاقے میں واقع ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اندھیرے کے باعث چوری، حادثات اور دیگر جرائم کے خدشات بڑھ گئے ہیں اور جرائم پیشہ عناصر کے لیے یہ صورتحال سازگار بنتی جا رہی ہے۔

شہری حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میونسپل کمیٹی ہر سال سٹریٹ لائٹس کی مد میں لاکھوں روپے کے فنڈز مختص کرتی ہے، مگر اس کے باوجود کئی ماہ تک لائٹس کا غیر فعال رہنا متعلقہ عملے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ اگر فنڈز موجود ہیں تو شہر تاریکی میں کیوں ڈوبا ہوا ہے؟

متاثرہ شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹریٹ لائٹس کو جلد از جلد بحال کیا جائے اور غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری بلدیات سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ صورتحال کا نوٹس لے کر شہریوں کو درپیش اس مسئلے کا فوری حل نکالا جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

انڈے مزید مہنگے ، مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری

20 اکتوبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا سول ہسپتال کا دورہ، مریضوں سے ملاقات، سہولیات کا جائزہ لیا

3 مئی, 2025

پنڈدادنخان: پولیس کی پتنگ بازی کے خلاف کارروائی، بھاری مقدار میں پتنگیں برآمد، ملزم گرفتار

4 فروری, 2026

بیرون ملک جانے والوں کے لیے ای پروٹیکٹر کی سہولت شروع، طریقہ کار کیا ہے؟

5 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں