Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سی سی ڈی اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ، خطرناک ملزم ہلاک، ساتھی فرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سی سی ڈی اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ، خطرناک ملزم ہلاک، ساتھی فرار

عامر کیانی
عامر کیانی
9 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے علاقے بالا بھٹیال میں سی سی ڈی اور مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک خطرناک اور ریکارڈ یافتہ ملزم ہلاک ہو گیا، جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

ترجمان کے مطابق سی سی ڈی کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ مطلوب ملزم جہانزیب خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ علاقے میں موجود ہے، جس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ مقام پر چھاپہ مارا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ چھاپے کے دوران ملزمان نے پولیس ٹیم کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ کارروائی کے دوران ملزم جہانزیب خان ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

ترجمان کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ جہانزیب خان چوری، ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ریکارڈ یافتہ ملزم تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزم جہانزیب خان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہوا، جبکہ فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے گئے جبکہ مزید قانونی کارروائی اور تفتیش جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اراضی ریکارڈ سنٹروں کو عدالتی احکامات کے مطابق رقبہ بلاک کرنے کی ہدایات

1 اکتوبر, 2024

ڈاکٹرز مریضوں کے ساتھ اپنا رویہ انتہائی حد تک بہترین یقینی بنائیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

15 دسمبر, 2023

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر تیمور خان کا بازاروں کا دورہ، گراں فروشوں کو جرمانے

9 مارچ, 2026

جہلم: سی ای او ہیلتھ آفس میں یومِ تشکر کی پروقار تقریب، ریلی نکالی گئی

16 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں