Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: قیمت ایپ پر متعدد اشیائے خوردونوش کی قیمتیں درج نہ ہونے سے دوکاندار شہریوں کو لوٹنے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: قیمت ایپ پر متعدد اشیائے خوردونوش کی قیمتیں درج نہ ہونے سے دوکاندار شہریوں کو لوٹنے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 مئی, 2024
شیئر کریں
فوٹو: فائل
شیئر کریں

جہلم: قیمت پنجاب ایپ میں چینی، آٹا، دال مسور ، دال ماش ،سفید چنے موٹے، بناسپتی گھی، نان سمیت سرخ مرچ و دیگر اشیاء خوردونوش کے نرخ درج نہیں کئے گئے ۔ کریانہ مرچنٹس ،دکاندار و نان بائیوں نے من مانے نرخوں پر نان و اشیاء ضروریہ کی فروخت شروع کررکھی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق قیمت پنجاب ایپ پر چینی، آٹا، دال مسور ، دال ماش ،سفید چنے موٹے، بناسپتی گھی، نان سمیت سرخ مرچ و دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتیں درج نہیں کیں جس کیوجہ سے دکانداروں نے من مرضی کے نرخوں پر اشیاء خوردونوش سمیت نان کی فروخت شروع کررکھی ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اس حوالے سے مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہے۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ ضلعی انتظامیہ و پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے جان بوجھ کر موجودہ حکومت کو بدنام کرنے کے لئے گراں فروشوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ۔ جس کیوجہ سے مذکورہ اشیاء کی قیمتیں مختص کرنے سے انتظامیہ گریزاں ہیں۔

شہریوں کا مزید کہنا ہے کہ قیمت پنجاب ایپ پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اشیاء ضروریہ کے نرخ درج نہ کرنے کیوجہ سے گراں فروش مافیا نے ضلع بھر میں جنگل کا قانون نافذ کرکے غریب سفید پوش افراد کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنے شروع کررکھے ہیں۔

جہلم شہر کی سماجی رفاعی، فلاحی و شہری تنظیموں کے عمائدین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب چوہدری زاہد اختر زمان سے مطالبہ کیاہے کہ قیمت ایپ پنجاب میں مذکورہ اشیاء خوردونوش کے نرخ درج کئے جائیں اور دکانداروں کو مقررہ نرخوں پر معیاری اشیاء خوردونوش فروخت کرنے کا پابند بنایا جائے تاکہ گراں فروشی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عمران خان نے فیصل چوہدری کو جیل معاملات پر قانونی معاونت سے روک دیا

4 مارچ, 2025

جہلم پولیس نے ماں بیٹی میں صلح کرا دی

31 مارچ, 2026

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے کالجز میں ٹریفک قوانین پر خصوصی آگاہی سیمینار

4 دسمبر, 2025

چاند رات اور عید پر فول پروف سیکیورٹی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

20 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں