Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات؛ حلقہ پی پی 24 سے 19 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات؛ حلقہ پی پی 24 سے 19 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے

یاسر فہمید
یاسر فہمید
19 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ضلع جہلم کے صوبائی حلقہ پی پی 24 کے لیے 19 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کے دفتر سے حاصل کر لیے۔

فارم حاصل کرنے والوں میں تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں سمیت آزاد امیدوار اور تجویز کنندہ بھی شامل ہیں جبکہ چند امیدواروں کے نامزدگی فارمز ان کے نمائندوں نے وصول کیے۔

کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والوں میں غلام مجتبیٰ بخاری ، راجہ محمد سعید ایڈووکیٹ ، امجد راشد ٹیپو، راجہ یاور کمال ،غلام حسین کیانی، سید رفعت محمود زیدی ،چوہدری ناصر حسین ،حسن عدیل ، محمد وسیم افضل ،راجہ اویس خالد ، راجہ گل زمان ، راجہ جمشید اشرف ، چوہدری ندیم خادم ، نعیم افضل ،غلام حسین ، سید عرفان امیر شاہ ، خالد محمود ،مرزا عبدالغفار خان اور یثرب علی شامل ہیں۔

کاغذات نامزدگی مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں اور ان کے نمائندوں نے ریٹرننگ آفیسر حلقہ پی پی 24 فضائل مدثر سے حاصل کیے۔ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 20 دسمبر سے 22 دسمبر تک دفتری اوقات میں جمع کروائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: منرل واٹر کے نام پر ناقص و غیر معیاری پانی کی فروخت، شہری بیماریوں میں مبتلا، فوڈ اتھارٹی خاموش

20 اگست, 2025

کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی، سکرونٹی مکمل نہ ہوسکی

19 اکتوبر, 2024

دینہ میں مدرسے کا 18 سالہ طالب علم کنویں میں گر کر جاں بحق

26 جولائی, 2024

ن لیگ پارلیمانی بورڈ اجلاس؛ جہلم کے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ کیلئے انٹرویو مکمل

10 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں