Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نظم و ضبط کے ساتھ سالوں کا سفر لمحوں میں مکمل ہو جاتا ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نظم و ضبط کے ساتھ سالوں کا سفر لمحوں میں مکمل ہو جاتا ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

کویت سٹی: منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے زیر اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل نے خصوصی طور پر شرکت کی جو اپنے 6 روزہ خصوصی دورہ پر کویت میں موجود ہیں۔

منہاج القرآن کی جانب سے منعقدہ تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا تنظیمی خدمت اس وقت تک ثمر بار نہیں ہو سکتی، جب تک اس میں نظم و ضبط، ڈسپلن، اجتماعیت اور قائد کی راہبری شامل نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ جب کسی کو قائد تسلیم کر لیں تو پھر اس کے حکم کی بجا آوری کے لئے جُت جائیں، قائد کو مان کر قائد کے احکام پر عمل کرنا ہی منزل کی طرف لے جاتا ہے۔ اگر کسی تنظیم، جماعت، کارکنان میں ڈسپلن اور اجتماعیت نہیں ہے تو وہ کوہلو کے بیل کی طرح گھومتے تو رہیں گے لیکن فائدہ کچھ نہیں ملے گا اور آخر پر پتا چلے گا کہ جہاں سے چلے تھے وہی پر کھڑے ہیں، نامہ اعمال تو سالوں کی دوڑ دھوپ کے بعد خالی ہے۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ جماعت میں رہنا بردباری، محبت، نظم و ضبط، خلوص اور احساس سکھاتا ہے۔ اللہ تعالی اور آقا کریم نے جماعت کو پسند کیا۔ اگر آپ جماعت میں رہ کر بھی جماعت کو بھول گئے تو اس کا مطلب یہ ہوا آپ جماعت میں تو رہے لیکن جماعت نہ بن سکے، تنظیم میں تو رہے لیکن تنظیم والے نہ بن سکے، اس گورکھ دھندے سے نکلے بغیر دل کا آئینہ صاف نہیں ہو گا۔ اگر منزل کی تمنا ہے تو منزل جم کر بیٹھنے والوں کو ملتی ہے، تنظیم والوں کو ملتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پراگندہ خیالات اور نظم و ضبط، ترتیب کے بغیر منزل کا حصول مشکل ہے، اللہ تعالی صف بستہ جماعتوں سے پیار کرتے ہیں۔ سیسہ پلائی دیوار بن کر رہیں گئے تو کوئی آپ کو زیر نہیں کر سکتا۔ بکھرے ہوئے رہنا شیطان کے نظریے کو پروان چڑھاتا ہے۔ اگر کچھ بننا چاہتے ہیں منزل کا حصول چاہتے ہیں ،تو مل کر جماعت بن کر رہا کریں، الگ الگ ہو کر رہنا چھوڑ دیں۔ اگر الگ رہیں گے تو تنظیم بکھر جائے گی۔

آخر میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے دعائیہ کلمات ارشاد فرمائے۔ ورکرز کنونشن میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض میاں آصف کمال نے ادا کیے جب کہ تلاوت مختار احمد سعیدی، درود پاک عبدالرؤف بھٹی، نعت رسول مقبول ﷺ صوفی عبدالمجید نے پڑھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کینیڈا؛ پاکستانی خاندان کے 4 افراد کو ٹرک سے کچلنے والا شخص مجرم قرار

17 نومبر, 2023

پاکستان کی دفاعی صنعت جدت طرازی اور اسٹریٹجک شراکت داری پر استوار ہے، ڈاکٹر محمد فیصل

2 نومبر, 2024

اتحادی حکومت ملک کوبحرانوں سے نکال لے گی، چوہدری علی شرافت

5 مارچ, 2024

مسلم لیگ ن اسکاٹ لینڈ کا مرزا امین کی زیر صدارت اجلاس

21 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں