Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں الیکٹرونکس شاپ سے لاکھوں کی چوری، کار سوار چور قیمتی الیکٹرانک اشیاء لے اڑے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں الیکٹرونکس شاپ سے لاکھوں کی چوری، کار سوار چور قیمتی الیکٹرانک اشیاء لے اڑے

عامر کیانی
عامر کیانی
28 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں رمضان المبارک کے دوران چور متحرک، الیکٹرونکس شاپ سے چور لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی الیکٹرانک اشیاء لے اُڑے۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی چوری کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں جی ٹی روڈ کے مصروف ترین چوک سوہاوہ چکوال موڑ کے قریب قائم ایک الیکٹرونکس شاپ میں سحری کے وقت لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی الیکٹرانک اشیاء چوری کر لی گئیں۔

نامعلوم چوروں نے سحری کے اوقات میں دوکان کے تالے توڑنے کے بعد شیشے کا دروازہ بھی توڑ ڈالا اور دوکان میں موجود چھوٹے سائز کی قیمتی الیکٹرانک اشیاء سمیٹ کر فرار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق واردات کے دوران کار میں سوار دو چور موقع پر موجود تھے، جبکہ ایک لوڈر رکشہ بھی سی سی ٹی وی فوٹیج میں کار کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سوہاوہ پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی، جہاں شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی جا رہی ہے اور جلد چوروں کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

شہریوں نے رمضان المبارک کے دوران بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ رات اور سحری کے اوقات میں گشت کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سدباب ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں گاڑی چوری کی کوشش ناکام، چور کار گلی میں چھوڑ کر فرار

24 اکتوبر, 2024

جہلم سمیت ملک بھر میں بجلی بلوں کی ترسیل کا نیا نظام، پاکستان پوسٹ کو ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ

21 جولائی, 2025

جہلم کے متعدد علاقوں میں سٹریٹ لائٹس خراب، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

22 اگست, 2024

دنیاوی تعلیم کے ساتھ اولاد کو اطاعت رسول ﷺ کی تعلیم دینا ضروری ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

5 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں