Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہر 5 میں سے 1 فرد تنہائی کا شکار ہے، سروے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہر 5 میں سے 1 فرد تنہائی کا شکار ہے، سروے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر کے ہر پانچ افراد میں سے 1 فرد تنہائی کا شکار ہوتا ہے۔

گیلپ کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں 23 فیصد تنہائی کی اطلاع دینے والے افراد میں نے اکثر اوقات جسمانی درد، پریشانی، اداسی، تناؤ اور غصے کی حالت کی بھی اطلاع دی۔

ماہرِ نفسیات، ڈاکٹر ورما نے سی بی ایس نیوز کو بتایا کہ  تنہائی جذباتی احساس سے بڑھ کر ایک طبی مسئلہ ہے جسے بہت سنجیدگی سے لینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ یہ کسی کے روزانہ 15 سگریٹ پینے کے مترادف ہے اور ہم جانتے ہیں کہ یہ ہمارے دماغ اور ہمارے جسم کو متاثر کرتا ہے۔ یہ ہمیں اضطراب اور افسردگی کا شکار بھی بناتا ہے اور دل کی بیماری، فالج کے 30 فیصد، ڈیمنشیا کے 50 فیصد اور جلد موت کا خطرہ 60 فیصد تک بڑھاتا ہے۔

تاہم ڈاکٹر ورما کا کہنا تھا کہ تنہائی کا مقابلہ کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ اپنے سماجی تعلقات کے معیار پر نظرثانی کریں اور اپنے آپ سے پوچھیں کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ لوگ آپ کو توجہ دے رہے ہوں لیکن آپ محسوس نہیں کررہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
clear sky
38° _ 38°
41%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
38 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

انسان کو بڑھاپے سے بچاتا معجزاتی نظام

30 نومبر, 2023

فیس ماسک نظام تنفس کے انفیکشنز روکنے میں معاون

2 اگست, 2024

کشمش، ایک مفید میوہ

19 دسمبر, 2024

ٹھنڈے پانی سے غُسل، بہترین طبی فوائد کا حامل

14 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں