Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: مہنگائی سے شہریوں کے ساتھ سبزی و فروٹ فروش دکاندار بھی پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: مہنگائی سے شہریوں کے ساتھ سبزی و فروٹ فروش دکاندار بھی پریشان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 نومبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مہنگائی نے جہاں عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، وہیں سبزی اور پھل فروخت کرنے والے دکاندار بھی دوہری مشکلات کا شکار ہیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ انہیں سبزی منڈی میں بولی کے دوران سبزیاں اور پھل مہنگے داموں خریدنا پڑتے ہیں جبکہ مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے نسبتاً کم قیمتوں پر نرخنامہ جاری کر دیا جاتا ہے، جس کے باعث انہیں مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

دکانداروں کے مطابق منڈی سے مہنگے داموں سبزیاں اور پھل خریدنے کے باوجود انہیں مارکیٹ کمیٹی کے مقرر کردہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک طرف منڈی میں مہنگی خریداری، دکان کے اخراجات اور بچوں کا پیٹ پالنے کی ذمہ داری ہے، جبکہ دوسری جانب کم مقررہ نرخوں پر اشیاء فروخت کرنے کی پابندی کے باعث کاروبار چلانا مشکل ہو گیا ہے۔

سبزی و فروٹ فروش دکانداروں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ متعلقہ افسران اپنی موجودگی میں سبزی منڈی میں بولی کے عمل کی نگرانی کریں اور خریداری کے اصل نرخوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نرخنامے تیار کیے جائیں تاکہ دکانداروں کو مناسب قیمت پر اشیاء فروخت کرنے کا موقع مل سکے اور صارفین کو بھی غیر ضروری مہنگائی سے بچایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
34%
4 m/s
اتوار
23 °C
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
29 °C
جمعرات
29 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: عوام کے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا، بلال اظہر کیانی
15 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا رات گئے اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا
15 نومبر, 2026
جہلم: ایل پی جی گیس کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ 3296 روپے جبکہ گھریلو سلنڈر6700 روپے تک فروخت ہونے لگا
15 نومبر, 2026
پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کے لیے اسپیکر ملک احمد خان کا چانس ہے، فواد چوہدری
15 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، آتش بازی کرنے والے دو ملزمان اور منشیات فروش گرفتار
15 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

28 فروری, 2025

پولیو کے خاتمے کی مہم کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

8 جنوری, 2024

ضعیف العمری میں معیاری علاج معالجہ اور معاون طبی آلات کی دستیابی بزرگ شہریوں کا بنیادی حق ہے، عبدالسمیح شیخ

4 فروری, 2026

دینہ میں گاڑی چوری کی کوشش ناکام، چور کار گلی میں چھوڑ کر فرار

24 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں