Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم : ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے جہلم پولیس کے 2 افسر برطرف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم : ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے جہلم پولیس کے 2 افسر برطرف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ڈی پی او آفس جہلم میں اردل روم کا انعقاد کیا گیا۔

اردل روم میں پیش ہونے والے افسران و اہلکاران کے موقف کو تفصیل سے سنا گیا اور میرٹ کے مطابق احکامات جاری کیے گئے۔ اردل روم میں ضلع بھر کے 32 پولیس افسران و اہلکاران نے شرکت کی، جن میں سے 16 پولیس افسران نے بذریعہ وڈیو لنک بھی شرکت کی۔

ڈی پی او جہلم نے شوکاز نوٹسز کے فیصلے سناتے ہوئے متعدد پولیس افسران و اہلکاران کو فرائض میں غفلت برتنے پر سروس ضبطگی، تنخواہ میں کٹوتی اور وارننگ کی سزائیں سنائیں، جبکہ دو پولیس افسران کو مسلسل غیر حاضری پر ڈسمس فرام سروس کردیا گیا۔

اردل روم میں شریک افسران اور اہلکاران کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے فرائض کو احسن طریقے سے انجام دیں اور پیشہ وارانہ امور کی ادائیگی ایمانداری، دیانتداری اور فرض شناسی کے ساتھ کریں۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے واضح کیا کہ بہترین نظم و ضبط اور اعلیٰ معیار کی تربیت ہی ایک اچھے پولیس افسر کی ضمانت ہے اور محکمہ میں نااہل، کام چور اور بددیانت اہلکاروں کی کوئی گنجائش نہیں۔

اردل روم کے دوران پولیس فورس کو معاشرتی امن و امان کے قیام اور جرائم کے انسداد میں فعال کردار ادا کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا تاکہ عوام الناس کو بروقت اور مؤثر خدمات فراہم کی جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم کا جادہ میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن، متعدد تھڑے مسمار

14 نومبر, 2024

یوم قائداعظم اور کرسمس کیلئے بھر پور انتظامات کیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

11 دسمبر, 2023

جہلم: پاکستان میں موجود کشمیریوں کی نشستیں ختم کرنے کا کوئی جواز نہیں، خواجہ سعد رفیق

10 جولائی, 2026

پنجاب میں کھانسی کے 9 سیرپ غیر معیاری قرار، فروخت پر پابندی لگا دی گئی

28 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں