Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹر سائیکل خریدنے والوں کیلئے آسان اقساط کا پلان متعارف کرا دیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹر سائیکل خریدنے والوں کیلئے آسان اقساط کا پلان متعارف کرا دیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ہنڈا 70سی سی پاکستان کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے۔ حالیہ سالوں میں موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے سبب اس بائیک کی قیمت بھی 1لاکھ 57ہزار 900روپے تک جا پہنچی ہے ۔ بہرحال بینک الفلاح کے کسٹمرز کے لیے خوشخبری ہے کہ وہ اپنے بینک کے ذریعے یہ موٹرسائیکل بغیر سود آسان اقساط پر بھی خرید سکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک الفلاح کی طرف سے اس بائیک کے لیے اقساط کے کئی پلان دیئے جا رہے ہیں جن میں سے تین ماہ اور چھ ماہ کے پلانز پر شرح سود صفر رکھی گئی ہے۔ 3ماہ کے پلان میں ماہانہ قسط 52ہزار 633روپے اور چھ ماہ کے پلان میں ماہانہ قسط 26ہزار 317روپے ہو گی۔

اسی طرح 12ماہ کے پلان میں ماہانہ قسط 16ہزار 81روپے، 18ماہ کے پلان میں قسط 11ہزار 696روپے، 24ماہ کے پلان میں 9ہزار506اور 36ماہ کے پلان میں ماہانہ قسط 7ہزار319روپے رکھی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
broken clouds
26° _ 26°
32%
3 m/s
بدھ
25 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

دینہ میں مخالفین نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا
11 نومبر, 2026
خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: پسند کی شادی کرنے پر ریڑھی بان کو قتل کرنے والے 4 ملزمان چکوال سے گرفتار

10 مارچ, 2024

دینہ میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث "چھوٹو گینگ” کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار

8 جولائی, 2026

جہلم میں پولیس نے شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی، شراب سپلائر گرفتار

17 ستمبر, 2024

دینہ میں سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

1 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں