Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: ڈکیتی کیس کا فیصلہ، عدالت نے چار مجرمان کو 10،10 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: ڈکیتی کیس کا فیصلہ، عدالت نے چار مجرمان کو 10،10 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی

عامر کیانی
عامر کیانی
30 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈکیتی کیس کا فیصلہ، عدالت نے چار مجرمان کو 10،10 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کے مقدمے میں جہلم کی عدالت نے چار مجرمان کو جرم ثابت ہونے پر 10،10 سال قید اور 70،70 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ مقدمہ تھانہ دینہ میں سال 2023 کے دوران درج کیا گیا تھا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق تھانہ دینہ میں درج مقدمہ نمبر 746/23، بجرم 395/412 تعزیرات پاکستان کا فیصلہ سناتے ہوئے معزز عدالت نے ارشد محمود، راشد محمود، محمد فرہاد اور اسد محمود کو ڈکیتی کے جرم میں دس، دس سال قید اور ستر، ستر ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

ترجمان کے مطابق مذکورہ ملزمان نے سال 2023 میں ڈکیتی کی واردات کا ارتکاب کیا تھا۔ واقعے کے بعد جہلم پولیس نے جدید تفتیشی اور تکنیکی ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا اور تفتیش مکمل کرنے کے بعد ٹھوس شواہد کی بنیاد پر چالان عدالت میں پیش کیا۔

ترجمان کے مطابق مقدمے کی موثر تفتیش، شواہد کی بروقت فراہمی اور عدالت میں مضبوط پیروی کے نتیجے میں معزز عدالت نے چاروں ملزمان کو سزا سنانے کا فیصلہ دیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لا کر قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے، پیر سید ریاض حسین شاہ

18 مارچ, 2025

زمیندار اور کاشتکار گندم کی کٹائی کے بعد فصل کی باقیات کو ہر گز نہ جلائیں، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت جہلم

18 اپریل, 2025

فتنہ الخوارج کے خلاف پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم

15 فروری, 2026

حکومت کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ جاری ،ضلع جہلم پنجاب بھر میں چوتھے نمبر پر آگیا

10 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں