Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے سینئر صحافی آصف جٹ کو آئی ایس پی آر نے اعزازی شیلڈ سے نوازا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے سینئر صحافی آصف جٹ کو آئی ایس پی آر نے اعزازی شیلڈ سے نوازا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب کےمعزز ممبر اور سینئر صحافی آصف جٹ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کو ایک اور منفرد اعزاز حاصل ہوا ہے جب اس کے معزز ممبر اور معروف سینئر صحافی آصف جٹ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔

آصف جٹ نے آپریشن "بنیان مرصوص ” کے دوران ڈیجیٹل سرحدوں پر وطن عزیز کا بھرپور دفاع کیا، جس پر آئی ایس پی آر نے انہیں اور اویس علی کو اعزازی شیلڈ پیش کی۔ یہ شیلڈ اُن افراد کو دی گئی جنہوں نے ڈیجیٹل میڈیا پر ملکی بیانیے کو تقویت دی اور سوشل میڈیا پر پاکستان کے دفاع میں اہم کردار ادا کیا۔

اس اعزاز پر جہلم پریس کلب کے عہدیداران و ممبران نے آصف جٹ اور اویس علی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

3 فروری, 2025

جہلم کے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

17 فروری, 2024

جہلم میں چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیابی نایاب

2 جولائی, 2025

جہلم میں دینہ کے 46 سالہ شخص کو دوست نے بے دردی سے قتل کر دیا، لاش بھی دوست کے گھر سے برآمد

23 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں