Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی پر عملدرآمد شروع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی پر عملدرآمد شروع

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت نے بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق نئے طریقہ کار کے تحت صارفین اب سال میں ایک ہی بار بلوں پر قسط کرا سکیں گے، نیپرا نے مئی 2024ء کو ڈسکوز کے سروس مینوئل میں تبدیلی کی منظوری دی تھی۔

بتایا گیا ہے کہ نیپرا کی ہدایت پر ڈسکوز نے یکم اکتوبر سے عملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت اب صارفین کو سال میں صرف ایک بار بل اقساط میں ادا کرنے کی سہولت ملے گی، بل جمع کرانے کی مقررہ تاریخ کے بعد قسط کی درخواست مسترد کردی جائے گی اور اگر قسط مقررہ مدت میں ادا کی گئی تو لیٹ پیمنٹ سرچارج نہیں لگے گا جب کہ مقرر تاریخ تک بل جمع نہ کرانے پر 14 فیصد سرچارج عائد ہوگا۔

معلوم ہوا ہے کہ بجلی کے بل جمع کروانے کی تاریخوں میں بھی نئی پالیسی جاری کردی گئی ہے جس پر عمل بھی شروع ہوچکا ہے، نئی پالیسی کے تحت بل کی مقررہ تاریخ پر صارفین بغیر جرمانے کے بل جمع کروائیں گے، تاہم آخری تاریخ گرزنے کے بعد مقرر کردہ دوسری تاریخ پر جرمانہ لگے گا اور اگر اس کے بعد کی کسی تاریخ پر بل جمع کروایا جائے گا جرمانہ ڈبل ہوجائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
19%
5 m/s
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
28 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
27 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں للِہ سرائے مارٹن روڈ پر مسافر وین گہری کھائی میں جا گری، 8 خواتین سمیت 12 افراد زخمی
15 نومبر, 2026
سوہاوہ: عوام کے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا، بلال اظہر کیانی
15 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا رات گئے اچانک دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا
15 نومبر, 2026
جہلم: ایل پی جی گیس کی قیمتیں بے قابو، سرکاری نرخ 3296 روپے جبکہ گھریلو سلنڈر6700 روپے تک فروخت ہونے لگا
15 نومبر, 2026
پنجاب کے اگلے وزیراعلیٰ کے لیے اسپیکر ملک احمد خان کا چانس ہے، فواد چوہدری
15 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب بھرکےسکولوں میں زیرتعلیم طلباکیلئےاچھی خبر آگئی

1 ستمبر, 2024

جہلم میں قبضہ مافیا نے سرکاری جگہوں کو اپنی تحویل میں لینا شروع کر دیا

25 اگست, 2024

جہلم میں قصابوں کی من مانیاں، گوشت کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے، عوام شدید پریشان

23 ستمبر, 2025

پنڈدادنخان: نجی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی صفائی کے بجائے آلودگی کا باعث بننے لگی، شہریوں کا احتجاج

15 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں