Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں قبضہ مافیا نے سرکاری جگہوں کو اپنی تحویل میں لینا شروع کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں قبضہ مافیا نے سرکاری جگہوں کو اپنی تحویل میں لینا شروع کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سرکاری پلاٹوں اور اراضی پر قبضے، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی خاموش تماشائی، سرکاری جگہوں و اراضی پر قبضہ اور اس پر متعلقہ ادارے کی مجرمانہ خاموشی عوام میں بے چینی کا سبب بن رہی ہے۔

قبضہ مافیا نے سرکاری جگہوں کو اپنی تحویل میں لینا شروع کر رکھا ہے جبکہ دکانداروںنے بازاروں میں کئی کئی فٹ تک قبضے کر کے سڑکوں کو اور راہداریوں کو اپنی دکانوں کا حصہ بنانا شروع کررکھاہے۔

جہلم شہر کی سڑکوں پر قبضہ مافیا نے اہم اور قیمتی سرکاری اراضی پر قابض ہو کر تجاوزات قائم کرنی شروع کررکھی ہیں۔ جن میں ہوٹل، دکانیں ، مکانات ،پلازے وغیرہ شامل ہیں۔ مذکورہ مافیا کو با اثر افسران کی پشت پناہی حاصل ہے جس کی وجہ سے مافیا کے خلاف کارروائیاں کرنا درجہ چہارم کے ملازمین کے بس کی بات نہیں۔

متعلقہ حکام اول تو قبضہ مافیا کی سرگرمیوں کی طرف سے چشم پوشی اختیار کر لیتے ہیں جب کہ شہری تنظیموں کے عمائدین کی جانب سے باز پرس کرنے پر متعلقہ ذمہ داران محض خانہ پری کاغذی کارروائیاں یا فوٹو سیشن کرکے سب اچھا ہے کی رپورٹس اعلیٰ حکام کو بھجوا دیتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
63%
1 km/h
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
25 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موسم گرما کی فصلوں کی کاشت اور زیادہ پیداوار کے لئے مسلسل کام کیا جائے، صباء سحر

13 جون, 2024

جہلم میں موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار، 9 موٹرسائیکلیں برآمد

29 اکتوبر, 2023

جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ؛ ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کی قیادت میں جہلم سے شہریوں کی بھرپور شرکت

30 دسمبر, 2024

جہلم کا 33 سالہ نوجوان بھی یونان کشتی حادثے کا شکار، تاحال لاپتہ

20 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں