آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ لانچ کر دی گئی

آن لائن لرننگ ڈرائیونگ لائسنس ایپ لانچ کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے ایپ لانچنگ تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایپ لانچنگ پر آئی جی اور پی آئی ٹی بی حکام کی کوششوں کی تعریف کی۔

شہری گھر بیٹھے لرننگ ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکیں گے۔

پٹرولنگ پوسٹس، خدمت مراکز اور پولیس اسٹیشنز پر بھی لائسنس کی سہولت ہوگی، تھانوں کے فرنٹ ڈیسک پر لرنر لائسنس کی سہولت بھی ہوگی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button