Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت ملنا انصاف کا تقاضا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت ملنا انصاف کا تقاضا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت ملنا انصاف کا تقاضا ہے۔ آج یوم سیاہ کے موقع پر ہر پاکستانی بھارتی ظلم کے خلاف ہم آواز ہے اور جب تک کشمیر کی آزادی عملی شکل اختیار نہیں کرتی احتجاج جاری رہے گا۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ ستر برس سے زائد گزر چکے ہیں لیکن آج بھی کشمیری عوام نے بھارتی قبضے کو تسلیم نہیں کیا اور لاکھوں جانوں کی قربانی دینے کے باوجود اپنے حق پر ڈٹے ہوئے ہیں۔

ریلی میں سماجی شخصیات ، تنظیموں کے نمائندوں ، وکلا ، طلبا ، سرکاری افسران ، پولیس افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

بعد ازاں پریس کلب جہلم کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا اور اقوام عالم کے کشمیر کا مسئلہ حل کروانے کا مطالبہ کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی، سکرونٹی مکمل نہ ہوسکی

19 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 5 ملزمان گرفتار

31 جنوری, 2026

ٹریبونل نہ ہٹائے گئے تو حکومت الٹ جائےگئی، فواد چودھری

19 جولائی, 2024

عید الاضحی پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کا سول ہسپتال اور جہلم جیل کا دورہ، تحائف تقسیم کئے

7 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں