Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سول ہسپتال جہلم میں بدانتظامی کے باعث روزانہ کی بنیاد پر مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سول ہسپتال جہلم میں بدانتظامی کے باعث روزانہ کی بنیاد پر مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بدانتظامی کے باعث روزانہ کی بنیاد پر آنے والے درجنوں مرد و خواتین مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کروڑوں روپے کے فنڈز مختص ہونے کے با وجود مریضوں کا بروقت علاج معالجہ اور ادویات فراہم نہیں کی جارہی ، فارمیسی عملہ کی غفلت کے باعث لمبی قطاروں میں صبح سے شام تک مریضوں کو ذلیل و خوار کیا جانے لگا۔ ہسپتال کے دیگر امور بری طرح متاثر ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کے سب سے بڑے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال میں بدانتظامی کے باعث روزانہ کی بنیاد پر درجنوں مریض شدید مشکلات سے دوچار دکھائی دیتے ہیں ، دوسری جانب فارمیسی کے عملے کی غفلت و عدم دلچسپی کے باعث صبح سے شام تک مریض ادویات کی وصولی کے لئے لمبی قطاروں میں ذلیل وخوار ہو رہے ہیں۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ضلع کے سب سے بڑے ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجے کے لئے ادارہ تو قائم کردیا گیا مگر یہاں تعینات ایڈمنسٹریٹر، ڈاکٹرز اور عملہ کی جانب سے نامناسب رویے کے باعث مریضوں کے ساتھ آنے والے لواحقین بھی مریض بنتے جارہے ہیں۔

دور دراز کے علاقوں سے آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہسپتال میں انہیں صحیح طور پر چیک بھی نہیں کیا جاتا ڈاکٹرز کے ساتھ موجود ناتجربہ کار ڈاکٹرز مریضوں پر تجربات کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔ جبکہ سینئر ڈاکٹرز خوش گپیوں میں مصروف اور موبائل استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

مریضوں اور ان کے لواحقین نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب ، نگران صوبائی وزیر صحت، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری صحت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں تعینات ذمہ داران کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
37%
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں ایل پی جی مافیا سرگرم، قیمت میں من مانا ہوشربا اضافہ کردیا

2 اپریل, 2026

دینہ میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

15 اگست, 2025

جہلم پولیس کی ماہ جنوری میں شاندار کارکردگی، 12 گینگ گرفتار، لاکھوں روپے کا مسروقہ مال برآمد

5 فروری, 2025

عوامی مسائل کے فوری حل اور بہتر پولیس سروس کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

23 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں