Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ادبی فورم کے زیر اہتمام جہلم پریس کلب میں ماہانہ مشاعرے کا انعقاد، معروف شعراء کی بھرپور شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ادبی فورم کے زیر اہتمام جہلم پریس کلب میں ماہانہ مشاعرے کا انعقاد، معروف شعراء کی بھرپور شرکت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں ادبی فورم کے زیرِ اہتمام جہلم پریس کلب میں ایک پروقار ماہانہ ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے معروف شعراء کرام اور ادیبوں نے شرکت کی۔

تقریب کی صدارت سید انصر نے کی جبکہ نظامت کے فرائض سیکرٹری نشر و اشاعت رانا اشفاق حیدر نے انجام دیے۔ اس خوبصورت ادبی محفل کا اہتمام ادبی فورم جہلم کے صدر اقبال قمر اور جنرل سیکرٹری امجد میر نے کیا۔

تقریب میں مقامی اور بیرونِ شہر سے آئے نامور شعراء نے اپنا بہترین کلام پیش کیا، جس پر سامعین نے خوب داد و تحسین پیش کی۔

اس موقع پر ثوبیہ سلیم، رخشندہ بتول، اقبال ناظر، احسان شاکر، ظہیر مہروی، حسنین پرویز، قدیر گلفام، شکیل کاصبی، سلیم فگار، سید قمر علی، تنویر ظاہر کیانی، شاہین فصیح ربانی، طعیب صدیقی سمیت دیگر معروف شخصیات بھی موجود تھیں۔

اس ادبی شام نے جہلم کے ادبی و ثقافتی حلقوں میں ایک نئی روح پھونک دی۔ شہریوں اور سامعین نے ادبی فورم جہلم کی علمی و ادبی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور ایسے پروگراموں کے تسلسل کا مطالبہ کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے وارڈن کی لاش برآمد

10 جون, 2024

ایک نام پر دوسری سم اب سات دن میں فعال ہوگی

23 جنوری, 2024

سوہاوہ میں کنکریٹ سڑک کی تعمیر روکنے کی کوشش پر شدید عوامی ردعمل، رفعت زیدی پر تنقید

25 مئی, 2025

جہلم میں شوہر کے ہاتھوں جھلسنے والی خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی

11 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں