Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تعلیمی اداروں میں بہترین تعلیمی ماحول اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تعلیمی اداروں میں بہترین تعلیمی ماحول اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں بہترین تعلیمی ماحول اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں تاکہ اداروں کی کارکردگی کو مثالی بنایا جا سکے۔

یہ بات انہوں نے تبلیغ اسلام ہائی سکول اور ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن کے دورے کے دوران کہی۔ ڈپٹی کمشنر نے دونوں اداروں میں طلبہ و طالبات اور اساتذہ کی حاضری کو چیک کیا اور تعلیمی شیڈول کا تفصیلی جائزہ لیا۔

انہوں نے مختلف کلاس رومز میں جا کر طلبہ و طالبات سے نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے سوالات کئے اور تعلیمی معیار کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے صفائی کی صورتحال کا معائنہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ اداروں میں صفائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنایا جائے اور بنیادی سہولیات کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ طلباء و طالبات کی تربیت اور بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

قسطوں پر الیکٹرک بائیک حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء کے لئے بڑی خوشخبری
4 اکتوبر, 2026
جہلم: دو لاپتہ بہنوں کو لاہور سے بحفاظت تلاش کرنے پر لیڈی سب انسپکٹر کی حوصلہ افزائی، انعام اور تعریفی سند سے نوازا گیا
4 اکتوبر, 2026
اللہ کا ذکر غفلت سے نجات اور اللہ کی طرف دائمی توجہ کا ذریعہ ہے، حرام مال غفلت کا بڑا سبب ہے: امیر عبدالقدیر اعوان
4 اکتوبر, 2026
مقدس شخصیات کی توہین ناقابل برداشت ہے، مرکزی علماء کونسل جہلم
4 اکتوبر, 2026
شہری کا تبدیل ہونے والا موٹر سائیکل جہلم پولیس نے تلاش کرکے مالک کو واپس کر دیا
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے 16 سالہ ذہنی معذور لڑکے کو ڈھونڈ کر لواحقین سے ملا دیا

1 جون, 2024

جہلم کے تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس: فواد چوہدری کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

5 جنوری, 2024

جہلم میں ہوٹلز مالکان بے لگام، رمضان المبارک کا تقدس پامال کیا جانے لگا، انتظامیہ خاموش؟ شہریوں کا سخت ردعمل

9 مارچ, 2026

ضلع جہلم میں غیر قانونی نقشہ نویسوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن متوقع

7 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں