Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں خواتین کی مبینہ خرید و فروخت اور جنسی استحصال کا انکشاف، پانچ ملزمان گرفتار، متاثرہ خاتون بازیاب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں خواتین کی مبینہ خرید و فروخت اور جنسی استحصال کا انکشاف، پانچ ملزمان گرفتار، متاثرہ خاتون بازیاب

عامر کیانی
عامر کیانی
22 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں ایک خاتون کی مبینہ خرید و فروخت اور جنسی استحصال کے سنگین مقدمے میں تھانہ صدر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ متاثرہ خاتون کو بازیاب کرا کے تحفظ کے لیے دارالامان منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون (م) نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا کہ وہ ضلع گوجرانوالہ کی رہائشی ہے۔ اس کے مطابق تقریباً دو ماہ قبل ایک شخص نے اسے گھریلو ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر اپنے ساتھ رکھا اور بعد ازاں مبینہ طور پر اسے 30 ہزار روپے کے عوض ایک خاتون کے ہاتھ فروخت کر دیا۔

مدعیہ نے الزام عائد کیا کہ مذکورہ خاتون نے اسے اپنے گھر میں رکھا، اس کی مرضی کے خلاف مختلف افراد کے ساتھ جنسی استحصال کروایا اور اس کے عوض رقم وصول کرتی رہی۔ خاتون کے مطابق اسے ایک کمرے میں بند رکھا جاتا تھا اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر مجبور کیا جاتا تھا۔

اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ صدر مرزا صداقت نے مقدمے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے فوری قانونی کارروائی کا آغاز کیا۔ ان کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ متاثرہ خاتون کو بحفاظت بازیاب کرا کے قانونی و حفاظتی اقدامات کے تحت دارالامان منتقل کر دیا گیا، جہاں اسے تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے اور واقعے میں ملوث دیگر ممکنہ افراد کے کردار کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ مزید شواہد سامنے آنے کی صورت میں قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ریسکیو 1122 ضلع جہلم کے سٹاف کا ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، افسران اور اہلکاروں کی شرکت

25 جنوری, 2025

جہلم: موٹروے پولیس کی جانب سے جنرل بس سٹینڈ پر روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد

14 جنوری, 2025

جہلم کے گرفتار نوجوان کے پاس سوازی لینڈ کا سروس پاسپورٹ اصلی مگر استحقاق نہیں، حکام

13 دسمبر, 2024

جہلم: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، شدید بارش میں پانی کے تیز بہاؤ میں جانے والے 6 افراد گرفتار

20 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں