Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صفائی نصف ایمان جس پر ہمیں بحیثیت قوم مل کر عمل کرنا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صفائی نصف ایمان جس پر ہمیں بحیثیت قوم مل کر عمل کرنا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: صفائی نصف ایمان ہے جس پر ہمیں بحیثیت قوم مل کر عمل کرنا ہے جس سے نہ صرف بیماریاں ختم ہوں گی بلکہ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا۔

ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر)سمیع اللہ فاروق نے گزشتہ روز صبح پورے شہر کے فلتھ ڈپو اور تمام بازاروں کا دورہ کرتے ہوئے عوام سے باتیں کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر چیف سینٹری انسپکٹر رانا محمد اشفاق کے علاوہ محمد بشیر سپروائزر بھی موجود تھے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم اور میونسپل کمیٹی کے سینٹری سٹاف کی طرف سے شہر میں ہونے والی صفائی کے ضمن میں ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا جبکہ میونسپل کمیٹی کے سٹاف کو منفرد و خوبصورت یونیفارم دینے کے اقدام کو سراہا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر)سمیع اللہ فاروق نے شہریوں سے کہا کہ جہلم میں صفائی کے نظام کو بہتر کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کیے جا رہے ہیں جبکہ آپ لوگ اس صفائی کے عمل میں ہمارے معاون بنیں تاکہ نا صرف گندگی بلکہ بیماریوں سے بھی نجات مل سکے۔ لوگوں نے سینٹری سٹاف کے کام کی بہت حوصلہ افزائی کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سیمنٹ بحران، تعمیراتی سرگرمیاں رک گئیں، مزدور روزگار سے محروم

12 دسمبر, 2025

جہلم: یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کا ٹھیکیداروں کے ہاتھوں استحصال کیے جانے کا انکشاف

8 نومبر, 2024

گھریلوصارفین کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت 69 روپے 27 پیسے تک ہونے کا انکشاف

6 جولائی, 2024

جہلم شہر کے گلی محلوں اور سڑکوں پر تعمیراتی سامان کے ٹیلے، شہری مشکلات کا شکار

3 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں