Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عام انتخابات؛ ضلع جہلم سے درجنوں امیدوارمسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے خواہشمند
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عام انتخابات؛ ضلع جہلم سے درجنوں امیدوارمسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے خواہشمند

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی 10 نومبر آخری تاریخ، ضلع جہلم سے ایم این اے کیلئے درجنوں امیدوار درخواستیں جمع کرانے کے خواہشمندہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے امیدواروں سے درخواستیں وصول کرنے کی 10 نومبر آخری تاریخ ہے۔

حلقہ این اے 60 میں قومی اسمبلی کی نشست کے لئے سابق ایم این اے چوہدری فرخ الطاف ، سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم، مسلم لیگ (ن) کے جوائنٹ سیکرٹری بلال اظہر کیانی جبکہ صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 24 سے سابق ممبر صوبائی اسمبلی راجہ اویس خالد،مہر محمد فیاض جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 25 کے لئے چوہدری سعید اقبال ، چوہدری لال حسین نمایاں ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 61 کے لئے سابق ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی ، سابق تحصیل ناظم چوہدری عابد اشرف جوتانہ، سابق چیئرمین ضلع کونسل راجہ قاسم علی خان اور سینر قانون دان سابق صدر بار ایسوسی ایشن ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ ملک غلام مصطفی کندوال ایڈووکیٹ کی طرف سے درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔

صوبائی اسمبلی پی پی 26 کیلئے سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود لِلہ، کرنل( ر) سید زاہد شیرازی، ناصر جاوید وڑائچ، بیرسٹر تیمور نواز جٹ، راجہ جواد جالپ ، راجہ افتخار شہزاد پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کرانے والوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
28%
2 m/s
اتوار
26 °C
پیر
31 °C
منگل
33 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں اسلام قریشی ویلفیئر کے زیر اہتمام 27ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب، 23 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک
25 اکتوبر, 2026
ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟
25 اکتوبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد کا ریسکیو ٹیم کے ہمراہ قرآن محل کا دورہ
25 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کے علاقہ جنڈالہ میں ربیع سیزن کے لیے گندم کی کاشت کا افتتاح کر دیا گیا
25 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم کو خطے کا معاشی و کاروباری حب بنایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
25 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خواتین ووٹرز نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا، فافن کی رپورٹ میں انکشاف

8 دسمبر, 2024

مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کا دینہ کے کالجز کا دورہ، مسائل کوجلد حل کروانے کی یقین دہانی

9 دسمبر, 2024

جہلم میں میرا تھن ریس کے بہترین انتظامات، ریس میں حصہ لینے والے نوجوانوں کے دل جیت لئے

16 ستمبر, 2024

سروس ڈیلیوری اور شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

5 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں