Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سرکاری و نجی دفاتر، کاروباری مراکز، گھروں، سیاسی حلقوں میں انتخابات کے نتائج موضوع بحث
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سرکاری و نجی دفاتر، کاروباری مراکز، گھروں، سیاسی حلقوں میں انتخابات کے نتائج موضوع بحث

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سرکاری و نجی دفاتر، کاروباری مراکز، گھروں اور سیاسی حلقوں میں انتخابات کے نتائج موضوع بحث، انتخابات کے نتائج پر دوستوں اور سیاسی حریفوں سے شرطیں ہارنے والے اس کا ازالہ کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم سمیت ضلع بھر میں عام انتخابات کے انعقاد کے بعد کاروبار زندگی معمول پر آنا شروع ہو گیا ہے تاہم سیاسی جماعتوں سے وابستگی رکھنے والے ابھی تک ’’الیکشن بخار ‘‘میں مبتلا ہیں۔ سرکاری و نجی دفاتر،کاروباری مراکز، سیاسی حلقوں حتیٰ کہ گھروں میں بھی عام انتخابات کے نتائج موضوع بحث ہیں۔

8 فروری کوضلع بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) امیدواروں اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں میں ہونے والا مقابلہ موضوع بحث ہے اور مختلف مقامات پر یہ بحث و مباحثہ طوالت اختیار کر گیا۔ سیاسی جماعتوںکے حامی خوشی منانے کے ساتھ ساتھ نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بھی دکھائی دئیے۔

دوسری جانب انتخابات کے نتائج پر دوستوں اور سیاسی حریفوں سے شرطیں ہارنے والے ہوٹلوں اور مٹھائی کی دکانوں پر اس کا ازالہ کرتے رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

17 دسمبر, 2023

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

30 ستمبر, 2026

جہلم میں شادی سیزن شروع، چکن کی قیمتوں میں اضافہ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس غائب

6 اپریل, 2025

عمران خان اور فوج کے درمیان لڑائی نہیں تلخیاں ہیں، فواد چودھری

26 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں