Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل دفتر اور رجسٹری برانچ کا اچانک دورہ، سائلین کو فوری ریلیف کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل دفتر اور رجسٹری برانچ کا اچانک دورہ، سائلین کو فوری ریلیف کی ہدایت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف نے تحصیل دفتر اور رجسٹری برانچ کا اچانک دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے عملے کی حاضری، سرکاری ریکارڈ کی دیکھ بھال اور سائلین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ مختلف برانچوں کے معائنے کے دوران عملے کو ہدایت کی گئی کہ سرکاری دفاتر میں آنے والے شہریوں کے کام بلا تاخیر مکمل کیے جائیں اور عوامی خدمت کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔

رجسٹری برانچ کے معائنے میں تمام رجسٹرز اور فائلوں کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ رجسٹری کے عمل میں سائلین کو غیر ضروری انتظار کروانا یا رکاوٹیں پیدا کرنا ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ رجسٹری محرر اور متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ ریکارڈ مکمل طور پر منظم اور اپ ڈیٹ رکھا جائے تاکہ شفاف سروس ڈیلیوری یقینی بنائی جا سکے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے تحصیل دفتر میں موجود سائلین سے براہِ راست گفتگو بھی کی اور عملے کے رویے اور کام کی رفتار کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے تمام سرکاری دفاتر میں بہترین انتظامات کو یقینی بنا رہی ہے۔

غیر حاضر عملے کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کا انتباہ جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دفتری نظم و ضبط پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور عوامی خدمت میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے چلڈرن وارڈ کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

28 مارچ, 2025

دینہ میں نوسر باز خواتین اور مرد غیرملکی بن کر دن دیہاڑے دوکاندار سے نقدی لے اڑے

15 دسمبر, 2025

عید پر پبلک ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ، جہلم میں انتظامیہ کی خاموشی پر مسافروں کا احتجاج

23 مارچ, 2026

ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی نیشنل ڈیزاسٹر ڈے منایا گیا

8 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں