Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایپل کے سستے ترین آئی فون ایس ای 4 سے متعلق نئی معلومات منظر عام پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایپل کے سستے ترین آئی فون ایس ای 4 سے متعلق نئی معلومات منظر عام پر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایپل کی جانب سے نئے سستے ترین آئی فون ایس ای کی تیاری پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا ہے۔

آئی فون ایس ای 4 کے حوالے سے افواہیں کافی عرصے سے سامنے آ رہی ہیں مگر ایک نئی لیک میں بتایا گیا کہ یہ گزشتہ ماڈل کے مقابلے میں کافی زیادہ طاقتور ہوگا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ ایس ای سیریز کا پہلا فون ہوگا جس میں او ایل ای ڈی اسکرین موجود ہوگی جبکہ اس کے حجم میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق آئی فون ایس ای 4 میں 6.06 انچ اسکرین دی جائے گی جو ایس ای 3 کی 4.7 اسکرین کے مقابلے میں کافی بڑی ہوگی۔ اس فون میں اے 18 بائیونک پراسیسر موجود ہوگا۔

اس سے قبل گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ آئی فون ایس ای 4 بیک سے دیکھنے میں آئی فون 16 جیسا ہوگا۔ یعنی اس میں آئی فون 16 کی طرح ڈوئل لینس کیمرا سیٹ اپ دیے جانے کا بھی امکان ہے۔

مختلف رپورٹس کے مطابق آئی فون ایس ای 4 کو مارچ سے مئی 2025 کے دوران متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل آئی فون ایس ای 3 کو مارچ 2022 میں متعارف کرایا گیا تھا جو ابھی ایپل کا سب سے سستا ترین اسمارٹ فون بھی ہے۔

آئی فون ایس ای 3 کی قیمت 429 ڈالرز ہے مگر ایس ای 4 کی قیمت زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے۔ ایسی لیکس بھی سامنے آئی ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ آئی فون ایس ای 4 میں ٹچ آئی ڈی ہوم بٹن ختم کر دیا جائے گا اور اس کی جگہ فیس آئی ڈی کو دی جائے گی۔ اسی طرح یو ایس بی سی پورٹ اور فرنٹ کیمرے کے لیے ڈائنامک آئی لینڈ ڈیزائن کو بھی آئی فون ایس ای 4 کا حصہ بنایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
28%
4 m/s
جمعہ
25 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور شکایات کا میرٹ پر ازالہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
6 نومبر, 2026
جہلم میں شدید سردی سے قبل ہی سوئی گیس کی قلت، شہریوں کو ہزاروں روپے کے بل موصول ہونے پر تشویش
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رئیل می کا سی 67 پاکستان میں متعارف

23 جنوری, 2024

ٹیکنو کا بہترین کیمرا کا حامل پووا 6 متعارف

28 فروری, 2024

ویوو کا نیا سمارٹ فون وی 40 ای 5G اب پاکستان میں دستیاب

3 نومبر, 2024

ویوو کے ایکس 100 سیریز کے فونز متعارف

14 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں