Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: کرۂ ارض کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ صحت و آبادی کے زیر اہتمام شعور بیداری کی تقریب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: کرۂ ارض کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ صحت و آبادی کے زیر اہتمام شعور بیداری کی تقریب

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کرۂ ارض کے عالمی دن کے موقع پر ضلعی دفتر محکمہ صحت و آبادی جہلم میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کی صدارت ضلعی آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حسن خالد وڑائچ نے کی۔ تقریب کا مقصد ماحولیاتی تحفظ، زمینی وسائل کی بقا اور عوام میں ماحول دوستی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے حسن خالد وڑائچ نے کہا کہ "ہماری زمین اس وقت ماحولیاتی تبدیلیوں، بڑھتی ہوئی انسانی آبادی اور صنعتی و معاشی سرگرمیوں کے باعث سنگین خطرات سے دوچار ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم بحیثیت قوم اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کریں اور زمین کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں۔”

انہوں نے مزید کہا کہ شہری علاقوں میں آلودگی کے سنگین مسائل جنم لے چکے ہیں، جہاں ہوا میں غیر صحت بخش ذرات کی مقدار میں 20 فیصد اضافہ جبکہ 80 فیصد پانی آلودگی کا شکار ہو چکا ہے۔ انہوں نے پلاسٹک کے بیگز کے بے جا استعمال کو ماحولیاتی تباہی کی ایک بڑی وجہ قرار دیا۔

حسن خالد وڑائچ نے زور دیا کہ "ہمیں چاہیے کہ پلاسٹک کا کم استعمال کریں، شجرکاری کو فروغ دیں اور ماحول کو سرسبز و شاداب رکھنے میں اپنا انفرادی و اجتماعی کردار ادا کریں۔” انہوں نے طلبہ، والدین، اساتذہ اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد پر زور دیا کہ وہ ماحول دوست سرگرمیوں کو اپنائیں۔

تقریب میں محکمہ صحت و آبادی کے افسران، سول سوسائٹی کے نمائندے، اساتذہ، طلبہ اور دیگر معززین نے شرکت کی اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
53%
3 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سوشل میڈیا پر فراڈیے متحرک، جعلی امدادی لنکس گردش کرنے لگے

23 مئی, 2026

پنڈ دادنخان کے گاؤں "کہانہ” میں پانی کی شدید قلت، عوام سڑکوں پر نکل آئے

26 مئی, 2025

جہلم کے صوبائی محکموں میں رشوت کی گونج، ممبر قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے ثبوت مانگ لیے

19 نومبر, 2024

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 388 افراد اور 152 گھروں کی چیکنگ، اشتہاری ملزم گرفتار

3 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں