Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں الیکشن کیلئے 775 پولنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں الیکشن کیلئے 775 پولنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر

الیکشن ایک قومی فریضہ اور ملکی بقاء کیلئے اہم ترین ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
15 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: الیکشن ایک قومی فریضہ اور ملکی بقاء کیلئے اہم ترین ذمہ داری ہے تمام محکموں اور اداروں کو اس بڑی ذمہ داری سے عہدہ برآہ ہونے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا الیکشن کے لئے بروقت تمام ترتیاریاں مکمل کی جائیں اور اس سلسلہ میں کسی قسم کی لاپرواہی ناقابل معافی ہے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے جنرل الیکشن 2024 کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں ہم نے ایک جامع لائحہ عمل بنانا ہے اور ابھی سے اس پر عمل درآمد شروع کرنا ہے۔

اجلاس میں ضلعی آفیسر الیکشن کمیشن نے الیکشن 2024 کی تیاریوں اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ کار بارے تفصیلی بریفنگ میں بتایا کہ ضلع جہلم کی دو قومی اور تین صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر الیکشن کیلئے 775 پولنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے۔ تمام پولنگ اسٹیشن کی نشاندہی ہو چکی ہے، 7ہزار سے زائد عملہ الیکشن پر ڈیوٹی سرانجام دے گا جبکہ سکیورٹی کیلئے فوج، رینجرز اور پولیس سمیت سکیورٹی اداروں کے اہلکار تعینات کئے جارہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایات پر من وعن عمل کیلئے تمام محکمہ جات آن بورڈ ہوں گے اور تمام تر سرکاری مشینری الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے مختص کی جائے گی، الیکشن کمیشن تمام انتخابی انتظامات کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے کام کر رہا ہے، عملہ کی تربیت، ووٹوں کی پرنٹنگ سمیت دیگر معاملات شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
scattered clouds
26° _ 26°
57%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں غیر قانونی پتنگ بازی کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن مزید تیز، 6 ملزمان گرفتار

6 فروری, 2026

بانی پی ٹی آئی چاہتے کسی طرح این آراو کے ذریعے ان کی جان چھوٹ جائے، بلال اظہر کیانی

6 ستمبر, 2024

جہلم: ضلعی انتظامیہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام

21 جون, 2024

پی آئی اے نے دو انٹرنیشنل روٹس پر کرایوں میں رعایت کا اعلان کر دیا

28 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں