Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران و ممبران نے حلف اٹھا لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم چیمبر آف کامرس کے نومنتخب عہدیداران و ممبران نے حلف اٹھا لیا

نعیم اختر بھٹی
نعیم اختر بھٹی
3 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر حاجی زاہد حسین بٹ، سینئر نائب صدر سیف ریاض اور نائب صدر سعید زمان ساہی اور ایگزیکٹیو ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

جہلم کے مقامی ہال میں ایک بہت بڑی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر راجہ محمد انور نے منتخب صدر حاجی زاہد حسین بٹ ، سینئر نائب صدر سیف ریاض اور نائب صدر کے لئے شیخ سعید زمان ساہی اورنئے منتخب ایگزیکٹو ممبران کا آئندہ دو سال کے لیے حلف لیا۔

اس موقع پر جہلم کے کاروباری، سیاسی، سماجی اور کاروباری لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ آخر میں لوگوں کی بڑی تعداد نے منتخب ہوئے والے صدور اور ایگزیکٹو ممبران کو ہار پہنائے اور مبارکباد دی۔

نومنتخب صدر حاجی زاہد حسین کی طرف سے جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوایک کروڑ کا چیک جبکہ ووٹ پول کرنے والے ممبران کو 3 عمرہ کے ٹکٹ اور ایک ہنڈا موٹر سائیکل CB125F تحفہ میں دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
42%
3 m/s
جمعہ
22 °C
ہفتہ
29 °C
اتوار
31 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور شکایات کا میرٹ پر ازالہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
6 نومبر, 2026
جہلم میں شدید سردی سے قبل ہی سوئی گیس کی قلت، شہریوں کو ہزاروں روپے کے بل موصول ہونے پر تشویش
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اراضی کی رجسٹری کیلئے ٹیکسوں، اشٹام پیپر، مختار نامہ اور بیان حلفی کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ

22 اپریل, 2024

حماس اہم مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبول

6 جولائی, 2024

پنجاب میں گھروں میں گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد، 10 ہزار جرمانہ ہوگا

13 فروری, 2025

جہلم کے تمام مسائل کو مرحلہ وار حل کیا جا رہا ہے، سٹریٹ لائٹس کو بھی مکمل فعال کیا جارہا ہے، سیدہ رملہ علی

9 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں