Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وکلاء جعلی ڈگری کیس میں پورے نیٹ ورک کو ٹریس آؤٹ کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وکلاء جعلی ڈگری کیس میں پورے نیٹ ورک کو ٹریس آؤٹ کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
23 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/ جہلم: سوہاوہ بار ایسوی ایشن کے وفد کی ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ سے ملاقات، وکلاء کی جعلی ڈگری کیس میں ڈی پی او جہلم اور پولیس کے کردار کی تعریف اور شکریہ ادا کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ بار ایسوی ایشن کے وفد نے صدر بار کے ہمراہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ سے ان کے آفس میں ملاقات کی جس میں گزشتہ دنوں بار ایسوسی ایشن میں وکلاء کی جعلی ڈگریوں اور قانونی کارروائی بابت ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ صاحب کا شکریہ ادا کیا۔

وفد نے کہا کہ ڈی پی او جہلم کے تعاون کی بدولت جعلی وکلاء کے خلاف قانونی کارروائی میں پولیس نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا اور دیگر ملزمان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور کسی سے بھی شخص چاہے وہ کوئی بھی ہو کارروائی قانون کے مطابق کی جائے گی اور کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔ جعلی ڈگری کیس میں پورے نیٹ ورک کو ٹریس آؤٹ کیا جائے گا اور ملزمان کو ٹھوس شواہد کی روشنی میں چالان کر کے عدالت پیش کیا جائے گا۔

سوہاوہ بار کے وفد نے ڈی پی او جہلم کی خدمات اور عزم کو سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
40%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
36 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والے 2 ڈکیت گرفتار

22 اپریل, 2024

للِہ جہلم روڈ کی تعمیر میں تاخیر فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف پنڈدادنخان بار کا ہڑتال کا اعلان

12 جون, 2024

ڈی پی او جہلم کے جہلم فورم ویلفیئر ٹرسٹ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط

26 جون, 2024

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار

18 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں