Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان نژاد چوہدری شہباز سرور ورکر پارٹی کے امیدوار نامزد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان نژاد چوہدری شہباز سرور ورکر پارٹی کے امیدوار نامزد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

گریٹر مانچسٹر / بولٹن: 2مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے راچڈیل سے رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے نے مانچسٹر کی لانگ سائٹ وارڈ سے پاکستان نژاد چوہدری شہباز سرور کو ورکر پارٹی کی جانب سے امید وار نامزد کر دیا ۔

چوہدری شہباز سرور نے اپنی نامزدگی کے بعد گفتگو کرتے ہوے جارج گیلوے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پارٹی کی جانب سے امیدار نامزد کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لانگ سائٹ وارڈ ایک پسماندہ وارڈ ہے جس پر گزشتہ کئی برسوں سے لیبر کا کنٹرول ہے لیکن لیبر پارٹی نے یہاں کے عوام کے مسائل کے لئے کچھ نہیں کیا یہ وہ سوال ہے جس کا کسی کے پاس کوئی جواب نہیں جس کی بنا پر آج یہ علاقہ کئی قسم کے مسائل کی آماجگاہ بن چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ عوام 2 مئی کو ایک نئی جماعت ورکر پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دے کر اپنے ردعمل کا اظہار کریں گے اور ثابت کریں گے کہ عوام بھیڑ بکریاں نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپنی کامیابی کی صورت میں پوری دیانتداری اور زمہ داری کے ساتھ کونسل کے ایوانوں میں عوام کے مسائل اور ان کے حقوق کہلیے آواز بلند کروں گا اور عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

اس موقع پر لانگ سائٹ وارڈ سے ان کے ووٹر اور سپورٹر سیاسی راہنما حاجی گلزار خان نے کہا کہ چوہدری شہباز سرور ایک تعلیم یافتہ محنتی قابل اور زہن نوجوان ہیں ان کی کارکردگی نہ صرف پارٹی کے لئےبلکہ لانگ سائٹ وارڈ کی عوام کہلیے بھی باعث فخر ثابت ہو گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
60%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
24 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کونسلر طارق ڈار ایم بی ای برنیٹ کونسل کے بلامقابلہ میئر منتخب، اہلیہ میئرس ہوں گی

24 مئی, 2024

برمنگھم میں عید ملن تقریب، پوٹھوہاری تہذیب ثقافت و زبان کے فروغ اور مسائل کے حل کیلئے تنظیم کا قیام

22 اپریل, 2024

تمام صوبوں کی سطح پر اوورسیز ایڈوائزری کونسل کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا، بیرسٹر امجد ملک

7 اپریل, 2024

مہمند ایجنسی سے فرار ہو کر برطانیہ میں پناہ لینے والا خاندان تعلیمی میدان میں چھا گیا

27 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں