Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 2 ملزمان ناجائز اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 2 ملزمان ناجائز اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
21 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، 2 ملزمان کو اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایات پر تھانہ صدر پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو ناجائز اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 30 بور پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اسی طرح ایک اور کارروائی میں تھانہ صدر پولیس نے شراب سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ اس ملزم کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا ہے کہ منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر معاشرے کے لیے خطرہ ہیں جن کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کو پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

قسطوں پر الیکٹرک بائیک حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء کے لئے بڑی خوشخبری
4 اکتوبر, 2026
جہلم: دو لاپتہ بہنوں کو لاہور سے بحفاظت تلاش کرنے پر لیڈی سب انسپکٹر کی حوصلہ افزائی، انعام اور تعریفی سند سے نوازا گیا
4 اکتوبر, 2026
اللہ کا ذکر غفلت سے نجات اور اللہ کی طرف دائمی توجہ کا ذریعہ ہے، حرام مال غفلت کا بڑا سبب ہے: امیر عبدالقدیر اعوان
4 اکتوبر, 2026
مقدس شخصیات کی توہین ناقابل برداشت ہے، مرکزی علماء کونسل جہلم
4 اکتوبر, 2026
شہری کا تبدیل ہونے والا موٹر سائیکل جہلم پولیس نے تلاش کرکے مالک کو واپس کر دیا
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سرکاری پلاٹو ں اور اراضی پر قبضے، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی مجرمانہ خاموشی، عوام میں بے چینی

18 جولائی, 2024

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟ سپارکو نے پیش گوئی کردی

24 فروری, 2025

جہلم میں مادہ جانوروں کی نسل کشی کا سلسلہ تیزی سے جاری

14 اکتوبر, 2023

پنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل آج سے شروع ہوگا

21 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں