Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
16 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں منگلا بائی پاس کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں منگلا بائی پاس کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ویگو ڈالے میں سوار دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمی کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق ویگو ڈالے میں سوار افراد کو ٹارگٹ کر کے نشانہ بنایا گیا۔ مقتولین کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، تاہم ان کے کسی مذہبی جماعت سے تعلق کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

واقعے کے بعد پولیس نے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر دی ہے اور ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا اور واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

@jhelumupdates دینہ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ڈرائیور زخمی #Dina #JhelumUpdates #Jhelum #pageforyou #Pakistan #foryoupage❤️❤️ #PakistanNews #جہلم #News #JhelumNews #breakingnews ♬ original sound – Jhelum Updates

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
light rain
17° _ 17°
58%
3 m/s
اتوار
26 °C
پیر
26 °C
منگل
27 °C
بدھ
29 °C
جمعرات
25 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام فیز فور کے تحت ضلع جہلم کے 68 کامیاب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز تقسیم
14 نومبر, 2026
شہریوں کے مسائل کا حل اور بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
14 نومبر, 2026
جہلم میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
14 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈسٹرکٹ کونسل آفس کا اچانک دورہ، مختلف برانچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
14 نومبر, 2026
للِہ تا جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل،13 ارب 53 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئی
14 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: اسسٹنٹ کمشنر شمس الرحمن نے جشنِ آزادی سنوکر چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا

8 اگست, 2025

منگلا ڈیم سے سستی پن بجلی کی پیداوار بند ہو گئی

17 مارچ, 2025

مقدس شخصیات کی توہین ناقابل برداشت ہے، مرکزی علماء کونسل جہلم

4 اکتوبر, 2026

دریائے جہلم پل سے راولپنڈی تک جی ٹی روڈ انتہائی خستہ حالی کا شکار

9 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں