Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • امیگریشن اور سفر
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: نئے کرش پلانٹس کی منظوری ماحولیاتی قوانین سے مشروط ہوگی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
شیئر
Font ResizerAa
Font ResizerAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: نئے کرش پلانٹس کی منظوری ماحولیاتی قوانین سے مشروط ہوگی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 مارچ, 2026
شیئر
شیئر

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت محکمہ ماحولیات کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے کرش پلانٹس کی تنصیب کے لیے موصول ہونے والی درخواستوں کی سماعت کی گئی۔

اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے واضح کیا کہ نئے کرش پلانٹس کی منظوری ماحولیاتی تحفظ کے سخت اقدامات سے مشروط ہوگی اور اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ محکمہ ماحولیات کے سرٹیفکیٹس تمام قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کیے جائیں۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کرش پلانٹس کے قیام سے قدرتی ماحول اور انسانی صحت کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے جبکہ گرد و غبار پر قابو پانے کے لیے جدید سسٹمز کی تنصیب کو لازمی قرار دیا جائے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ شجرکاری اور آلودگی سے بچاؤ کے اقدامات کو یقینی بنایا جائے تاکہ ترقیاتی سرگرمیوں کے ساتھ ماحولیاتی توازن بھی برقرار رکھا جا سکے۔

اجلاس کے اختتام پر ضوابط پر پورا اترنے والی متعدد درخواستوں کی منظوری دے دی گئی جبکہ دیگر درخواستوں کو ضروری ترامیم اور دوبارہ معائنے کے لیے واپس بھجوا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ عوامی صحت اور ماحولیات کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram Copy Link
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
Google NewsFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
Weather
21°C
Jhelum
overcast clouds
21° _ 21°
33%
5 km/h
بدھ
22 °C
جمعرات
27 °C
جمعہ
25 °C
ہفتہ
27 °C
اتوار
17 °C

تازہ ترین

جہلم: سرکاری نرخ ناموں کی خلاف ورزی، شہری مہنگی سبزیاں، پھل اور گوشت خریدنے پر مجبور
17 مارچ, 2026
جہلم میں صفائی کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
17 مارچ, 2026
جہلم: عوام کو مہنگائی سے بچانا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، سلمیٰ شاہین بٹ
17 مارچ, 2026
پنڈدادنخان: ہوائی فائرنگ اور دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں 3 ملزمان گرفتار
17 مارچ, 2026
پنجاب بھر کے سینکڑوں ہائی سکولوں کو ہائر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ
17 مارچ, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حج درخواستوں کی وصولی، بینک ہفتہ و اتوار بھی کُھلے رہیں گے

29 نومبر, 2024

گندم اگانے والے کاشتکاروں کیلئے ایک ہزار مفت ٹریکٹر کا اعلان

26 مارچ, 2025

جہلم پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، 2 ملزمان ناجائز اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار

21 جولائی, 2025

موٹر سائیکل کے حادثات سے بچاؤ کیلئے ہیلمٹ کا استعمال انتہائی ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

4 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں