Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: خواتین کو بزنس کے مواقع فراہم کرنے کے لئے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے لیڈیز فورم کا وومن بزنس ایکسپو کا اہتمام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

خواتین کو بزنس کے مواقع فراہم کرنے کے لئے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے لیڈیز فورم کا وومن بزنس ایکسپو کا اہتمام

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: خواتین کو با اختیار بنانے اور انہیں بزنس کے مواقع فراہم کرنے کے لئے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے لیڈیز فورم نے وومن بزنس ایکسپو کا اہتمام کیا ہے جوپاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں 25 نومبر 2023 کو منعقد کی جا رہی ہے، ایکسپو میں پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک کی خواتین بھی حصہ لیں گی۔

لیڈیز ونگ کی صدر ڈاکٹر عائزہ علی خان نے بتایا کہ جدید دور کے تقاضوں کو پورا کرنے اور زمانے کے سنگ سنگ چلنے کے لئے لیڈیز ونگ نے دنیا بھر خصوصاً پاکستانی خواتین کو بزنس کے فیلڈ میں آگے بڑھنے کے لئے وومن بزنس ایکسپومیں شرکت کا موقع فراہم کیا ہے، جہاں خواتین کو اپنی مصنوعات کی نمائش کا موقع ملے گا۔

ایکسپو کے زریعے پاکستانی خواتین کو دوسرے ممالک کی بزنس وومن سے ملنے، بات چیت کرنے اور سیکھنے کا موقع ملے گا۔ کاروبار کی دنیا میں بچیوں کی رہنمائی اور اخلاقی مدد کا موقع بھی ملے گا اور ان کو آسان شرائط پر کاروبار کو فروغ دینے کے لئے ضروری معلومات بھی فراہم کی جائیں گی، وومن بزنس ایکسپومیں ہر عمر کی خواتین حصہ لے سکیں گی۔

بزنس میں دلچسپی رکھنے والی خواتین اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے اور پاکستان کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے وومن بزنس ایکسپومیں حصہ ضرور لیں اور ملک کا نام روشن کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سڈنی حملے میں پاکستانی فراز طاہر کی ہلاکت: ’کہتا تھا بھائی میں اچھی جگہ پہنچ گیا ،اب مستقبل محفوظ دکھائی دیتا ہے‘

15 اپریل, 2024

پیدائشی نقص، برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی کی اکثریت کزنز میرج سے اجتناب کرنے لگی

14 دسمبر, 2024

او پی سی اور او پی ایف مل کر اوورسیز کیلئے کام کرینگے، بیرسٹر امجد ملک

28 اکتوبر, 2024

سوہاوہ: پڑی درویزہ کا ہونہار طالب علم کا اعزاز، جنوبی کوریا کی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی سکالرشپ حاصل کر لی

9 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں