Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیدائشی نقص، برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی کی اکثریت کزنز میرج سے اجتناب کرنے لگی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیدائشی نقص، برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی کی اکثریت کزنز میرج سے اجتناب کرنے لگی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: کزن میرج اور پیدائشی نقصان کے خطرات کے بارے میں بڑھتی ہوئی آگاہی کے بعد بریڈ فورڈ میں پاکستانی کمیونٹی کی اکثریت نے اپنے عزیز واقارب میں شادیوں سے اجتناب شروع کر دیا جبکہ برطانیہ کے دیگرعلاقوںمیں بھی یہ رجحان بڑھتا جارہا ہے۔

ایک دہائی قبل تک حکومت کے تعاون سے چلنے والے ایک نگرانی کے اہم منصوبے کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً 62فیصد پاکستا نیوں کی شادیوںرشتہ داروں میں ہوئی ہیں مگر اب کزن میرج کے نقصانات کی آگاہی کے بعد اب یہ شرح 46فیصد پر آ گئی ہے۔ مذکورہ اعدادو شمار فرسٹ کزنز کی شادی پر پابندی کے دباؤ کے بعد آئے ہیں۔

آزاد رکن اسمبلی اقبال محمد نے تحریک کے خلاف بولنے پر زبردست تنقید کی ہے جبکہ سینئر ٹوری رکن کا کہنا ہے کہ یہ حیران کن امر ہے کہ ایک رکن پارلیمنٹ اس بغاوتی عمل کا دفاع کر ے گا۔ماہرین نے بریڈ فورڈ جو کہ برطانیہ کی سب سے بڑی پاکستانی کمیونٹی میں سے ایک کا مرکز ہے میں ہم آہنگی کے پھیلاؤ کا پتہ لگانا شروع کیا۔

محققین نے ایک سروے میں تقریبا ساڑھے 12ہزار سے زائد حاملہ خواتین سے ان کے بچے کے والد کے ساتھ تعلقات کے بارے میں سوالات کیے۔ بریڈ فورڈ میں ہونے والا مطالعہ بعد میں 2016اور 2019کے درمیان 2,400خواتین کے ساتھ دہرایا گیا۔

حتمی نتائج گزشتہ ماہ ویلکم اوپن ریسرچ جسے ویلکم ٹرسٹ کے ذریعے چلایا جاتا ہے کے ذریعے سامنے آئے ہیں گزشتہ سال نتائج کے پہلے ورژن کا اشتراک کرتے ہوئے چیف تفتیش کار،ڈاکٹر جان رائٹ نے صرف ایک دہائی سے کم عرصے میں نظر آنے والی اہم تبدیلی کے بارے میں بات کی ۔

انہوں نے کزن کی شادی کو اکثریتی سرگرمی سے اب صرف اقلیتی سرگرمی کے طور پر بیان کیا۔بریڈ فورڈ میں ہونے والے اعدادوشمار سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مجموعی طور پر برطانیہ بھر میں کزنز سے شادی کرنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں بھی مسلسل کمی آ رہی ہے۔

خیال کیا جاتا ہے کہ کزنز میرج میں کمیکی وجوہات میں اعلیٰ تعلیمی حصول، امیگریشن کے سخت قوانین اور خاندانی حرکیات میں تبدیلیاں شامل ہیں ۔بریڈ فورڈ ویسٹ حلقے میں رہنے والے آدھے سے زیادہ رہائشی پاکستانی ہیں جن کی نمائندگی لیبر ایم پی ناز شاہ کرتی ہیں۔

بریڈ فورڈ ایسٹ میں یہ تعداد 36 فیصد اور بریڈ فورڈ ساؤتھ میں تقریباً 17 فیصد ہے جو شہر کے دو دیگر حلقے ہیں، برمنگھم میں بھی ایک بڑی پاکستانی کمیونٹی ہے جس میں شہر کے کچھ حصوں میں 40 فیصد تک لوگ اس نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ کزن سے شادی کبھی برطانیہ کے اعلیٰ طبقے میں عام تھی تاریخی طور پر اسے اتحاد کو مضبوط کرنے اور خاندان میں دولت اور زمین رکھنے کے طریقے کے طور پر دیکھا جاتا تھاملکہ وکٹوریہ اور پرنس البرٹ بھی پہلے کزن تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹریلیم فنانشل بروکر کے زیر اہتمام شارجہ میں عشائیہ، کاروباری, سماجی شخصیات اور خواتین کی شرکت

13 اکتوبر, 2023

سنگاپور: 8 سالہ پاکستانی طالبہ نے بین الاقوامی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

25 فروری, 2025

پاکستانی جماعتیں منشور میں مسئلہ کشمیر کو شامل کریں، چوہدری عظیم

27 جنوری, 2024

اٹلی میں گاڑی نہر میں گرنے سے 2 پاکستانی جاں بحق،تعلق کس علاقے سے تھا؟ پتہ چل گیا

20 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں