Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ کے 18 سے 24 سال کے 44 فیصد افراد کا بیرون ملک منتقلی پر غور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ کے 18 سے 24 سال کے 44 فیصد افراد کا بیرون ملک منتقلی پر غور

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

گلاسگو: تیسری دنیا کے کروڑوں، اربوں افراد کیلئے برطانیہ ایک دنیاوی جنت ہے اوراس میں آباد ہونا ان کا ایک خواب ہے جب کہ خود اس جنت میں رہنے والے لاکھوں برطانوی اس ملک کو خیرباد کہنا چاہتے ہیں۔

یوگوو کے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق 18سے 24سال کے 44فیصد لوگ اپنے ریٹائرمنٹ کے اہداف کو حاصل کرنے کیلئے بیرون ملک منتقل ہونے پر غور کر رہے ہیں، یوں تو عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بیرون ملک جاکر آباد ہونے کی خواہش کم ہوتی جاتی ہے لیکن 25سے 49سال عمر کے 27فیصد اور 50سے 64سال عمر کے 19فیصد افراد نے بھی یہی خواہش ظاہر کی۔

زیادہ پریشانی کی بات یہ تھی کہ 51فیصد افراد نے کہا کہ وہ اپنے ریٹائرمنٹ کے بعد کے اہداف حاصل کرنے کے قابل نہیں یا ان کو حاصل کرنے کے بارے میں پریقین نہیں اور یوں 32لاکھ نوجوان برطانیہ چھوڑنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

ٹروپوئشل کے چیف ایگزیکٹو ڈینئل ہیریسن نے کہا کہ یہ نتائج لوگوں کے برطانوی معیار زندگی سے غیرمطمئن ہونے کی نشاندہی کرتے ہیں، چنانچہ حکومت پالیسی سازوں اور مالیاتی اداروں کو صورتحال بہتر بنانے کیلئے توجہ دینے کی ضرورت ہے، بہت سے برطانوی نوجوان کئی سالوں سے جمود کے اثرات کو محسوس کر رہے ہیں وہ یہاں اپنے مستقبل کو بہت زیادہ بہتر نہیں سمجھتے، برطانیہ چھوڑ کر جانے والوں کی اکثریت امریکہ اور آسٹریلیا اور چند دیگر ممالک میں جاکر آباد ہونا چاہتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
63%
1 km/h
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
25 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سو سال بعد مصر میں فرعون کا مقبرہ دریافت

20 فروری, 2025

سیاحتی ایجنسیوں نے عازمین حج کو غلط ویزے جاری کیے، سعودی عرب

25 جون, 2024

شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے پر ہزاروں افراد کا جشن

14 دسمبر, 2024

رمضان میں اسرائیل کا وحشیانہ حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 404 سے زائد فلسطینی شہید

18 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں