Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دبئی میں غیرقانونی مقیم تارکین کیلئے مہلت کی آخری تاریخ بتادی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دبئی میں غیرقانونی مقیم تارکین کیلئے مہلت کی آخری تاریخ بتادی گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: دبئی میں غیرقانونی مقیم تارکین کیلئے بغیر کسی جرمانہ لیگل ہونے کی آخری تاریخ بتادی گئی۔

خلیجی اخبار الامارات الیوم کے مطابق دبئی میں غیرملکیوں کے امور کے ادارے کے معاون ڈائریکٹر بریگیڈیئرصلاح القمزی نے کہا ہے کہ امارات میں مقیم ایسے غیرملکی جن کے اقامے ایکسپائرڈ ہیں یا ان کی کمپنیوں نے اقاموں اور ورک پرمٹ کی تجدید نہیں کرائی انہیں دو ماہ کی مہلت دی گئی ہے، جو 30 اکتوبرکو ختم ہو جائے گی۔

غیرملکیوں کے امور کے ادارے کے معاون ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اقامہ قوانین کی خلاف ورزیوں میں ملوث افراد کے لیے شروع کی گئی بنا کسی جرمانے کے لیگل ہونے کی مہم میں ان افراد کو ترجیح دی جائے گی جن کے اقامے اور ورک پرمٹ میں ان کی کمپنیوں کی طرف سے تاخیر کے باعث تجدید یا اجراء نہیں ہو سکا، دبئی میں مقیم ایسے غیرملکی جن کے اقامے ایکسپائرڈ ہیں یا ان کی کمپنیوں نے اقاموں اور ورک پرمٹ کی تجدید نہیں کرائی انہیں دو ماہ کی مہلت دی گئی ہے جو 30 اکتوبرکو ختم ہو جائے گی۔

ڈائریکٹر بریگیڈیئرصلاح القمزی نے کہا کہ مہلت کے دوران غیرملکی اپنے قیام کو قانونی شکل دینے کے لیے متعلقہ ادارے سے رجوع کریں تاکہ انہیں جرمانوں کا سامنا نہ کرنا پڑے، یومیہ بنیاد پر ادارے کے اکاؤنٹس پر درخواستیں موصول ہو رہی ہیں، بیشتر غیرملکیوں کی خواہش ہے کہ وہ اپنے قیام کو قانونی شکل دینے کے بعد امارات میں ہی قیام کریں، وہ غیرملکی جن کی کمپنیوں یا اداروں کی جانب سے اقامے کی تجدید کسی وجہ سے نہیں کرائی گئی ان کے معاملات کو ترجیحی بنیاد پر حل کیا جائے گا تاکہ وہ جلد از جلد دوسری جگہ ملازمت حاصل کرسکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
16°C
Jhelum
clear sky
16° _ 16°
57%
2 m/s
ہفتہ
30 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
30 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور شکایات کا میرٹ پر ازالہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
6 نومبر, 2026
جہلم میں شدید سردی سے قبل ہی سوئی گیس کی قلت، شہریوں کو ہزاروں روپے کے بل موصول ہونے پر تشویش
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی

6 مارچ, 2025

فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا

18 اپریل, 2024

دبئی کا کسی خلاف ورزی میں نہ ملوث افراد کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان

24 اکتوبر, 2024

پاسپورٹ بنوانے کے لیے رواں ماہ کتنی فیس ادا کرنی ہوگی؟

21 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں