Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امانڈا انگرام ڈائریکٹر امتحانات برٹش کونسل پاکستان نے سرفراز ملک کو ایوارڈ آف ایکسی لینس سے نوازا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امانڈا انگرام ڈائریکٹر امتحانات برٹش کونسل پاکستان نے سرفراز ملک کو ایوارڈ آف ایکسی لینس سے نوازا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کنٹری ڈائریکٹر امتحانات برٹش کونسل پاکستان، امنڈا انگرام نے برٹش کونسل کے گولڈ پارٹنر IELTS انسٹیٹیوٹ ایس ایل ایس کالج کے منیجنگ ڈائریکٹر سرفراز ملک کو IELTS میں بہترین رزلٹ اور سب سے زیادہ آئلز سٹوڈنٹس پر ایوارڈ آف ایکسی لینس اور سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

سرفراز ملک کو برٹش کونسل کی اسلام آباد میں سالانہ تقریب میں ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا جبکہ ایم ڈی SLS پچھلے پانچ سالوں سے لگا تار یہ ایوارڈ حاصل کر رہے ہیں۔

امانڈا انگرام کنٹری ڈائریکٹر امتحانات برٹش کونسل پاکستان نے برٹش کونسل کے وژن اور بین الاقوامی شناخت کے بارے میں بتایا جبکہ انگلش اسسمنٹ کے سربراہ توصیف الرحمٰن نے IELTS کی ہسٹری پر بریفنگ دی۔

ایم ڈی ایس ایل ایس نے بی ڈی او صبیح اعجاز اور بی ڈی ایم سید اکرام اکبر سمیت پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ برٹش کونسل کی نمایاں اچھی تبدیلیاں اور بہتری b2b پارٹنرز اور امیدواروں کے لیے بہت مددگار ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
29%
2 m/s
ہفتہ
28 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 10 نومبر کو دورہ جہلم متوقع، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی، ذرائع
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: کھیوڑہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران کی کارروائیاں فوٹو سیشن تک محدود، شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق

29 اکتوبر, 2025

جہلم میں لین دین کے تنازعہ پر اغواء ہونے والا مغوی بازیاب، 3 ملزمان گرفتار

4 مئی, 2024

جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 700 لیٹر ناقص دودھ تلف، بھاری جرمانے

15 جون, 2026

سوہاوہ: نیشنل سکول آف سائنسز نگیال کا جماعت نہم میں شاندار رزلٹ، حفظہ انجم 497 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن پر

5 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں