Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فیک نیوز کے معاشرے پر اثرات اور اس سے بچاؤ بارے سیمیناز منعقد ہونے چاہیے، مہر الیاس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فیک نیوز کے معاشرے پر اثرات اور اس سے بچاؤ بارے سیمیناز منعقد ہونے چاہیے، مہر الیاس

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مہر محمد الیاس نے کہا کہ سوشل میڈیا کے اس دور میں ہر فرد پر لازم ہے کہ وہ کوئی بھی بات تحقیق کے بغیر دوسرے سے شیئر نہ کرے، جھوٹی خبروں کے انتشار کیساتھ شخصیت پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ عام انسان بلا سوچے سمجھے فرقہ وارانہ پوسٹ کو بھی فارورڈ کر رہا ہے جس سے منافرت اور نفرت کو فروغ مل رہا ہے۔

ان خیالات کا اظہار صدر جہلم پریس کلب مہر محمد الیاس نے جہلم پریس کلب میں ڈیجیٹل میڈیا کے وفد سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔ وفد کی قیادت صدر ڈیجیٹل میڈیا انیس الرحمٰن بٹ کررہے تھے جبکہ وفد میں محمد ادریس، فضل خان، تنویر کیانی، عبدالرحمٰن ریاض اور طاہر محمود شامل تھے۔

مہر محمدالیاس نے کہا کہ فیک نیوز کے معاشرے پر اثرات اور اس سے بچاؤ بارے سرکاری سطح پر سیمیناز منعقد ہونے چاہیے۔

صدر الیکٹرانک میڈیا چوہدری عابد محمود نے نوجوان نسل خصوصاً طلبہ و طالبات پر زور دیا کہ وہ فیک نیوز کا تدارک اپنی قومی ذمہ داری سمجھ کر کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سیاسی جماعتوں میں دھڑے بندی، متعدد امیدواروں کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

13 جنوری, 2024

جہلم چیمبر آف کامرس کی شراکت سے پنجاب یونیورسٹی میں انٹرپروینیورشپ اینڈ مارکیٹنگ گالا کا اہتمام

2 نومبر, 2023

سکولوں میں پڑھانے والے ٹیچرز کی 40 سال بعد سنی گئی

20 جولائی, 2024

جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، 2800 سے زائد لیٹر ناقص دودھ تلف کردیا

5 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں