Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں فائرنگ کر کے 3 خواتین کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں فائرنگ کر کے 3 خواتین کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
14 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پرایس ایچ او صدر انسپکٹر نثار احمد کی بڑی کارروائی، تین خواتین کو قتل کرنے کی نیت سے فائر نگ کر کے زخمی کرنے والا ملزم ناظم علی چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔

گزشتہ روز ملزم ناظم علی نے فائرنگ کر کے 3 خواتین کو شدید زخمی کر دیا تھا ، جن میں سے 2 خواتین برائے علاج معالجہ راولپنڈی ریفر ہوگئی تھیں۔مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے گھر داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے اس کی والدہ ، بیوی اور بیٹی کو زخمی کردیاتھا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے سنگین وقوعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او صدر کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا جس پر ایس ایچ او تھانہ صدر نثار احمد معہ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ناظم علی کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا، ملزم سے وقوعہ میں استعمال ہونے والا پسٹل 9 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کو بھر پور شاباش دی جبکہ تعریفی اسناد اور نقد انعام کا اعلان کیا اور کہا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سردی کی لہر نے خشک میوہ جات فروخت کرنے والوں کی چاندی کر دی

9 دسمبر, 2024

عام انتخابات: الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدوار کی بنیادی اہلیت کی تفصیلات جاری

19 دسمبر, 2023

جہلم پولیس نے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی

22 مئی, 2024

قیمتوں میں بڑی کمی ،سولر کے استعمال میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ

19 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں