Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کینسر کے مہنگے ترین علاج اب انتہائی سستے ہونے کے قریب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کینسر کے مہنگے ترین علاج اب انتہائی سستے ہونے کے قریب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

کیلیفورنیا: کینسر کے مہنگے ترین علاج جن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہوتی ہیں، اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس انجیلس (یو سی ایل اے) کے کیمیا دانوں کی تحقیق کی بدولت جلد ہی انہتائی سستے ہوجائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نامیاتی کیمسٹری کے ماہر پروفیسر اوہیون کوون کی قیادت میں، سائنسدانوں کی ٹیم نے دواؤں کے اہم مالیکیول تیار کرنے کا ایک جدید اور بجٹ دوست طریقہ تیار کیا ہے جو ممکنہ طور پر دواسازی کی صنعت میں انقلاب برپا کر رہا ہے۔

فی الحال کینسر کی کچھ دوائیں بنانا انتہائی مہنگا پڑتا ہے۔ مثال کے طور پر کینسر کی ادویات میں استعمال ہونے والے ایک کیمیکل کی قیمت 3,200 ڈالر فی گرام تک ہے جو سونے کی قیمت سے 50 گنا زیادہ ہے۔

یو سی ایل اے کی تحقیقی ٹیم نے ادویات کے ان ضروری مالیکیولز کو پیدا کرنے کے لیے ایک سستا طریقہ تلاش کیا ہے۔ انہوں نے صرف 3 ڈالر فی گرام کی لاگت والے کیمیکل کو ایک قیمتی دوا کے مالیکیول میں تبدیل کر دیا، جس سے پیداواری لاگت میں زبردست کمی آئی۔

ان کا طریقہ صرف کینسر کی دوائیوں پر لاگو نہیں ہوتا ہے۔ اسے مختلف امراض کی ادویات کے لیے مختلف کیمیکلز بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ان کے تیار کردہ عمل کو ” aminodealkenylation ” کہا جاتا ہے۔

محققین نے عام نامیاتی مالیکیولز کو زیادہ قیمتی چیز میں تبدیل کرنے کے لیے صرف آکسیجن اور تانبے کا استعمال کیا۔ انہوں نے ان مالیکیولز میں کاربن-کاربن بانڈز کو توڑ کر ان کی جگہ کاربن-نائٹروجن بانڈز کو بنایا جو امائنز (amines) نامی مرکبات پیدا کرتے ہیں۔

امائنز فارماسیوٹیکل اور زراعت کی دنیا میں اہم ہیں۔ وہ جانداروں میں مالیکیولز کے ساتھ مضبوط تعامل وجود میں لاتے ہیں اور وہ بہت سی دوائیوں اور زرعی کیمیکلز میں کلیدی اجزاء کے طور پر شامل ہوتے ہیں۔

عام طور پر امائنز تیار کرنا مہنگا اور پیچیدہ ہوتا ہے۔ روایتی طریقہ میں نایاب اور مہنگی دھاتیں جیسے پلاٹینم اور سونا استعمال ہوتا ہے۔ لیکن یو سی ایل اے کی تکنیک نے آسانی سے دستیاب آکسیجن اور تانبے کا استعمال کرتے ہوئے امائنز کو تیار کرلیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

وزن گھٹانے والی معروف دوا ڈیمنشیا کے خطرے کو بھی کم کرتی ہے

13 جولائی, 2024

کینو کے چھلکے صحت کے لیے کتنے مفید ہیں؟

6 جون, 2024

اسٹیرائیڈز لینے والے افراد میں ذیابیطس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے

11 ستمبر, 2024

رمضان المبارک کے فوری بعد سخت غذائیں نہ کھائی جائیں، طبی ماہرین کا مشورہ

11 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں