Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ماہ رمضان گزر جانے کے باو جو د شہری پیشہ ور بھکاریوں سے نجات حاصل نہ کر سکے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ماہ رمضان گزر جانے کے باو جو د شہری پیشہ ور بھکاریوں سے نجات حاصل نہ کر سکے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ماہ رمضان گزر جانے کے باو جو د شہری پیشہ ور بھکاریوں سے نجات حاصل نہ کر سکے ،درجنوںپیشہ ور بھکاری صبح سے شام تک شہر کے بازاروں ،گلی محلوں اور چوک ، چوراہوں میں شہریوں کو تنگ کرتے ہوئے بھیک مانگتے دکھائی دیتے ہیں۔

جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے درجنوں بھکاری پچھلے چند سال سے شہر و مضافاتی علاقوں سمیت ضلع بھر میں خیمہ بستیاں قائم کئے ہوئے ہیں جن کی خواتین، بچے، بچیاں صبح سے شام تک شہر کے بازاروں، گلی محلوں اور چوک چوراہوں میں پنسلیں، تسبیاں ، ٹوپیاں فروخت کرنے کی آڑ میں بھیک مانگتے دکھائی دیتے ہیں۔

بھکاریوں کو روزانہ کی بنیاد پر چنگ چی رکشے اور موٹر سائیکلیں اندرون شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں علی الصبح چھوڑ جاتی ہیں اور شام انہیں وہاں سے لیکر خیمہ بستیوں میں منتقل کردیاجاتا ہے۔

اس کے علاوہ کچھ پیشہ ور بھکاری ہفتہ میں ایک سے دوبار شہر کا رخ کرتے ہیں بعض اوقات ان کی تعداد خریداری کرنے والوں سے بھی کہیں زیادہ ہو تی ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے ان پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف گدا گری ایکٹ کے تحت کسی قسم کی کوئی کارروائیاں نہیں کررہے جس کیوجہ سے شہری اور دکاندار بھی انتہائی پریشان ہیں۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب آئی جی پنجاب سے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیاہے تاکہ شہریوں کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز پر عوام کو بڑا ریلیف دینے کا منصوبہ

15 جولائی, 2024

جہلم میں بریسٹ کینسر سے آگاہی اور بروقت تشخیص کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

7 نومبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی پرائس کنٹرول کمیٹی کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت

6 اکتوبر, 2025

سی او ایجوکیشن جہلم کوثر سلیم کا تبادلہ، رانا جاوید اختر کو عارضی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

27 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں