Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دوستوں کا ساتھ زندگی میں خوشی کی کلید ہے، ماہرین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دوستوں کا ساتھ زندگی میں خوشی کی کلید ہے، ماہرین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کیلیفورنیا: نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اگر آپ 20 سال کے ہیں اور ناخوش رہتے ہیں، تو اچھے دوست بنانا خوشی کی کلید ثابت ہوسکتا ہے۔

کیلیفورنیا یونیورسٹی، لاس اینجلس میں پوسٹ ڈاکٹریٹ ریسرچ ایسوسی ایٹ لیزا والش کی قیادت میں ٹیم نے جریدے PLOS میں اپنی رپورٹ شائع کی جس میں بتایا گیا کہ اپنے بہترین دوستوں کے ساتھ رہنا کسی بھی شخص کی فلاح و بہبود کے لئے ایک اہم عنصر ہے خاص طور پر اگر آپ کنوارے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ ہم نے پایا کہ کنوارے جو اپنے دوستوں سے مطمئن تھے وہ اپنی زندگی سے خوش تھے جبکہ جو لوگ اپنی دوستوں سے مطمئن نہیں تھے وہ کم خوش تھے۔

مزید تحقیق سے پتا چلا ہے کہ 20 سال عمر کے اوائل میں جو امریکی اپنی بعد کی عمر کے مقابلے میں کم خوش تھے، ان کی بڑھتی ہوئی تعداد کسی بھی طویل مدتی تعلقات میں نہیں تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
66%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب میں دنیا کا پہلا کامیاب روبوٹک ہارٹ ٹرانسپلانٹ

13 ستمبر, 2024

انڈہ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کم ہوسکتے ہیں!

3 ستمبر, 2024

دنیا بھر میں ہر 10  میں سے ایک بچہ دردِ شقیقہ کا شکار ہے، طبی ماہر

11 جولائی, 2024

پودوں سے ماخوذ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ مہاسوں کے علاج میں موثر قرار

10 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں