Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہفتہ وار تعطیلات کے باعث اینٹی کرپشن آفس جہلم کی کارکردگی متاثر، درجنوں کیسز التواء کا شکار، شہریوں کی تشویش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہفتہ وار تعطیلات کے باعث اینٹی کرپشن آفس جہلم کی کارکردگی متاثر، درجنوں کیسز التواء کا شکار، شہریوں کی تشویش

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت کی توانائی بچت پالیسی کے تحت نافذ ہفتہ وار تعطیلات کے باعث سرکل آفس اینٹی کرپشن جہلم کی کارکردگی متاثر ہونے لگی ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں اہم کیسز التواء کا شکار ہو گئے ہیں اور انصاف کے منتظر سائلین شدید مایوسی کا شکار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی تعطیلات کے نفاذ کے بعد اینٹی کرپشن آفس میں جاری انکوائریز خصوصاً ہفتہ کے روز مکمل طور پر معطل ہو کر رہ گئی ہیں، جس کے باعث کرپشن کے خلاف کارروائیوں کی رفتار سست ہو گئی ہے اور کئی کیسز غیر ضروری تاخیر کا شکار ہیں۔

متاثرہ سائلین کا کہنا ہے کہ وہ طویل عرصے سے انصاف کے حصول کے لیے دفاتر کے چکر لگا رہے ہیں، تاہم تعطیلات کے باعث پیشرفت نہ ہونے کے برابر ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو بدعنوان عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تاخیر کا شکار ہو جائیں گی، جو انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے۔

شہریوں نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہفتہ کے روز متاثر ہونے والی انکوائریز کو دیگر ورکنگ دنوں میں ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے تاکہ کرپشن میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے اور عوام کا اعتماد بحال ہو۔

شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ کرپشن جیسے سنگین مسئلے کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ متعلقہ ادارے مکمل فعالیت کے ساتھ کام کریں، بصورت دیگر احتساب کا عمل کمزور پڑنے کا خدشہ ہے۔

عوامی و سماجی حلقوں نے صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ انصاف کی بروقت فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
63%
1 km/h
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
25 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کالج آف نرسنگ اینڈ ہیلتھ سائنسز کی طالبات سے بڑا فراڈ، کروڑوں روپے فیسیں غبن کر لی گئیں

6 مئی, 2024

شادی کرنیوالے والے ہوجائیں خبردار، نیا ٹیکس لگ گیا

6 دسمبر, 2024

سوہاوہ: دی فاسٹ سکول اینڈ کالج بڑاگواہ میں بلینڈڈ لرننگ پر خصوصی تعلیمی سیشن

16 ستمبر, 2026

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی، 395 افراد کی چیکنگ

29 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں