Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس نے گمشدہ 6 سالہ بچے، کم عمر لڑکے اور 78 سالہ شخص کو ورثاء سے ملا دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس نے گمشدہ 6 سالہ بچے، کم عمر لڑکے اور 78 سالہ شخص کو ورثاء سے ملا دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کی عوام دوست پالیسی کے تحت بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، گمشدہ صیام ولد علی شان، سیف اللہ اور بزرگ شہری غلام رسول کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سٹی کی رمضان المبارک کے دوران تعینات پکٹ کے عملہ نے دینہ سے فیملی کے ہمراہ شاپنگ کے لئے آنے والے 6 سالہ محمد صیام ولد علی شان کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا۔

سیف اللہ جو والدین سے ناراض ہو کر گھر سے نکل گیا تھا، جس کے ورثاء نے پولیس کو گمشدگی کی اطلاع دی جس پر سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکے کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔

پولیس خدمت کاؤنٹر سول ہسپتال جہلم کے عملہ نے 78 سالہ غلام رسول نامی بزرگ جو کہ سرائے عالمگیر سے لا پتہ ہوگئے تھے کے لواحقین کو تلاش کر کے بزرگ شہری کو گھروالوں کےحوالے کر دیا۔

گمشدگان کے لواحقین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ڈھیروں دعائیں دیں۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہری عید خریداری کے ایام میں بازاروں اور رش والی جگہوں پر اپنے بچوں کے حوالے سے محتاط رہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
clear sky
34° _ 34°
32%
2 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے 3سالہ گمشدہ بچی کو ڈھونڈ کر والدین سے ملا دیا

15 مارچ, 2024

جہلم میں چور بازاروں میں چوری شدہ موٹر سائیکلوں، رکشوں، گاڑیوں کے سپیئر پارٹس فروخت ہونے لگے

23 اپریل, 2024

جہلم میں تیسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار، کئی علاقوں میں بجلی کی بندش

24 جولائی, 2025

جہلم پولیس کا انسداد منشیات کی خصوصی مہم، مزید 2 منشیات فروش گرفتار

22 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں