Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں کھاد کی مصنوعی قلت اور بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں کھاد کی مصنوعی قلت اور بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع بھر میں کھاد کی مصنوعی قلت اور بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی، محکمہ زراعت کے ذمہ داران کھاد بحران پر قابو پانے میں ناکام، گندم کی پیداوار میں غیرمعمولی کمی کا خطرہ لاحق ہو چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں کھاد کی مصنوعی قلت اور بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ چکی ہے جبکہ محکمہ ذراعت کے متعلقہ افسران کھاد بحران پر قابو پانے میں مکمل طور پر نا کام دیکھائی دیتے ہیں۔

کسانوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یوریا کھا د مقررہ نرخوں سے کئی گنااضافی نرخوں پر فروخت کی جارہی ہے جس کی وجہ سے کسانوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ کھاد کی اس مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزی کے باعث گندم کی پیداوار میں زبردست کمی واقع ہو سکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم اور گردونواح میں ناقص و غیر معیاری پھل اور سبزیوں کی فروخت عروج پر

27 مئی, 2024

مایوسی میں ڈوبی ہوئی قوم کو ارشد ندیم کے ایک تھرو نے خوشی میں بدل دیا، ڈاکٹر فضل الحق

12 اگست, 2024

جہلم: بجوالہ جنگل کو بہترین اور مثالی طرز انتظام کے تحت چلایا جا رہا ہے، سدھیر احمد مغل

18 اگست, 2025

جہلم میں ہمسایوں کے درمیان لڑائی، دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی

15 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں