Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس جہلم میں پیرنٹس ٹیچر میٹنگ کا کامیاب انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس جہلم میں پیرنٹس ٹیچر میٹنگ کا کامیاب انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن جہلم میں پیرنٹس ٹیچر میٹنگ (پی ٹی ایم) کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز حماد رضا اعوان نے ادارے کا تفصیلی دورہ کیا اور کنٹرولر امتحانات محمد عاصم، ڈپٹی کنٹرولرز محترمہ عدیلہ، محترمہ طلعت، عدنان ایوب اور پرنسپل محمد قاسم کی کارکردگی کو سراہا۔

اجلاس کا مقصد والدین اور اساتذہ کے درمیان طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، حاضری اور ہمہ جہت ترقی کے حوالے سے مؤثر رابطہ قائم کرنا تھا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز حماد رضا اعوان نے انتظامات کو مثالی قرار دیتے ہوئے کالج انتظامیہ کی محنت، نظم و ضبط اور تعلیمی معیار کی تعریف کی۔ میٹنگ کے دوران والدین اور اساتذہ نے طلبہ کی تعلیمی پیش رفت اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
scattered clouds
32° _ 32°
57%
اتوار
39 °C
پیر
37 °C
منگل
34 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم نے مرکزی قبرستان میں 12کنال رقبہ شامل کروا کر اہم مسئلہ حل کر وا دیا

21 دسمبر, 2023

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

16 مارچ, 2024

دینہ میں بھتہ مافیا نے بھتہ لینے کا نیا انداز اپنا لیا

16 نومبر, 2023

انتخابی مہم کا آج آخری روز، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مطلع کردیا

6 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں