Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان اور للِہ میں سیف سٹی منصوبے کا سروے مکمل، کیمروں کی تنصیب جلد متوقع
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان اور للِہ میں سیف سٹی منصوبے کا سروے مکمل، کیمروں کی تنصیب جلد متوقع

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: حکومت پنجاب کے سیف سٹی منصوبے کے تحت تحصیل پنڈدادنخان کے ساتھ ساتھ للِہ کے علاقے کو بھی جدید سیکیورٹی نظام میں شامل کرنے کے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق للِہ میں سیف سٹی منصوبے کے لیے مجوزہ مقامات کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے اور جلد ہی کیمروں کی تنصیب کا عملی مرحلہ شروع ہونے کی توقع ہے۔

ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت للِہ کے اہم چوراہوں، مرکزی بازاروں، داخلی و خارجی راستوں اور دیگر حساس مقامات پر جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ ان کیمروں کے ذریعے علاقے میں نقل و حرکت کی مؤثر نگرانی، جرائم کی روک تھام اور مشتبہ سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جا سکے گی۔

حکام کے مطابق سیف سٹی منصوبے کا بنیادی مقصد امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانا، جرائم کی شرح میں کمی لانا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے موثر معاونت فراہم کرنا ہے۔ منصوبے کے فعال ہونے سے پولیس کو جرائم کی بروقت نشاندہی، تفتیش اور ملزمان کی گرفتاری میں بھی مدد ملے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبے پر عملی کام جلد شروع ہونے کا امکان ہے اور مرحلہ وار بنیادوں پر پورے نظام کو فعال بنایا جائے گا تاکہ شہریوں کو جدید سیکیورٹی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

علاقہ مکینوں نے حکومت پنجاب کے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیف سٹی منصوبے کے تحت جدید نگرانی کا نظام قائم ہونے سے نہ صرف جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی بلکہ عوام کے تحفظ اور سیکیورٹی کے احساس میں بھی اضافہ ہوگا۔

شہریوں نے امید ظاہر کی کہ منصوبے کی بروقت تکمیل سے للِہ اور گردونواح کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر ہوگی اور جدید مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے علاقے کو محفوظ بنانے میں اہم پیش رفت حاصل ہو سکے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
57%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر مبینہ قبضوں کا انکشاف، سینکڑوں کنال تاحال واگزار نہ ہوسکی
3 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار
3 اکتوبر, 2026
جہلم: 8 اکتوبر 2005ء کا زلزلہ ہماری تاریخ کا ناقابل فراموش سانحہ ہے، سید خلیل حسین کاظمی
3 اکتوبر, 2026
ریسکیو 1122 جہلم کی کارکردگی رپورٹ جاری، ستمبر میں 3173 افراد کو ریسکیو کیا
3 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
3 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا

10 فروری, 2025

کھیوڑہ پوسٹ آفس کی خستہ حال عمارت خطرناک قرار، مرکزی شیڈ گرنے کے بعد بڑے حادثے کا خدشہ

4 جون, 2026

جہلم: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہری گیسٹرو اور ہیضہ کا شکار ہونے لگے

22 مئی, 2024

دوران ملازمت وفات پانے والے پولیس اہلکاروں کی جگہ ان کی بچوں کی بھرتی کی پالیسی ختم

20 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں